30/05/2026
ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
فخړ اعوان فخړ پاکستان الحاج ملک بشیر اعوان (مرحوم) کی برسی ہے ۔
الله پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ آمین
دادا ابو کے ساتھ یادگار تصویر ❤️