Molana Mohammad Ismail

Molana Mohammad Ismail مذہبی سکالر مولانا محمد اسماعیل
ہمارے تمام بیانات سننے کے لیے پیج کو ضرور لائک کیجئے ۔جزاک اللہ خیرا

14/02/2026
♡ وہ جو بستی ہے ، وہ جو شہر ہے ، وہ جو جنتوں کا نچوڑ ہےوہی میرا اصل مقام ہے، وہیں مِری روح کا جوڑ ہے            • 💚🌸🕊️
25/01/2026



وہ جو بستی ہے ، وہ جو شہر ہے ، وہ جو جنتوں کا نچوڑ ہے
وہی میرا اصل مقام ہے، وہیں مِری روح کا جوڑ ہے

• 💚🌸🕊️

23/12/2025

اگر تمہارے اعمال اور کردار سے اللہ کی مخلوق خوش ہے تو سمجھ لو کہ تمہارا اللہ بھی تم سے راضی ہے...!

18/11/2025

اگر آپ سچ میں اللہ سے کچھ چاہتے ہیں تو تہجد پڑھا کریں، یہ دعا کرنے کا با برکت وقت اور قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے۔ ❤️ 💯

15/11/2025

*اللہ ان دلوں کو سکون دیتا ہے جو اس کی رضا میں راضی رہتے ہیں.*
🩷🌷

07/08/2025

الحمد للہ ہمارے جامعہ میں حفظ کی دوسری کلاس شروع ہوچکی ہے ۔

27/06/2025

سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی کوئی ایک فضیلت کمنٹ باکس میں لکھیے۔

ؓ_و_حسینؓ

16/06/2025

اس وقت جبکہ سب کی نظریں ایران_اسرائیل تنازعہ پر مرکوز ہیں، غزہ ایک ہولناک صورتحال سے گزر رہا ہے۔۔۔ نہ حصار ختم ہوا، نہ فاقہ کشی کم ہوئی، اور نہ بمباری میں وقفہ آیا 💔

Address

Khushab

Telephone

+923039339836

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molana Mohammad Ismail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Molana Mohammad Ismail:

Share

Category