Khushab Times

Khushab Times Informative page

نہ ہی زمین پھٹی نہ ہی آسمان گرا خوشاب کے علاقے گروٹ میں کسی ماں نے گناہ چھپانے کے لیے اپنے بچے کو زندہ دفن کر دیا علاقے ...
21/12/2020

نہ ہی زمین پھٹی نہ ہی آسمان گرا
خوشاب کے علاقے گروٹ میں کسی ماں نے گناہ چھپانے کے لیے اپنے بچے کو زندہ دفن کر دیا علاقے کے کسی آدمی کو پتہ چلا تو اس نے فوری طور پر بچے کو زندہ نکال لیا اور ریسکیو کو اطلاع دی جس پر ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر بچے کو فوری طور پر لیکر ہسپتال کی نرسری میں منتقل کردیا جہاں پر بچہ بلکل ٹھیک ہے اور صحت مند ہے جسے رب نہ مارے وہ نہیں مرتا۔

29/09/2020
09/09/2020

خوشاب میں سیلاب نے کم و بیش دو ہزار کروڑ سے زائد کا نقصان کیا ، پدھراڑ سے نوشہرہ ،منگوال سے وڑچھہ،خوشاب سے قائداباد سارے علاقے تہس نہس ہوئے
مال مویشی فصلیں ،قیمتی سازو سامان برباد ہو گئے ،
درجنوں جانیں گئیں ،
آدھا ضلع بے گھر ہوا ،کاروبار ٹھپ ہوگئے ،
اور وہ ڈمی وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور میں بیٹھ کر جھگ مار رھا ھے ،
نااہل ڈی سی خوشاب اور ضلعی انتظامیہ ریورٹس بھجوا رھی ھے کہ ہر طرف شانتی ھے سب کچھ انڈر کنٹرول ھے ،
لعنت ایسی بے حس حکومت اور ایسی بے حس انتظامیہ پر ،
میرا پہلا مطالبہ تو یہ ھے کہ ڈی سی خوشاب پر سیلابی صورتحال میں فرائض سے غلفت برتنے اور ہٹ دھرمی دکھانے پر معطل کر کے ریاست سے غداری کی دفعات کے تحت ایف آئی آر ہونی چاہیے ،
رہی بات لوکل نمائندوں کی تو چوبیس گھنٹے کے اندر اندر اس دو ہزار کروڑ کی بھروائی کا لاہور اور اسلام آباد سے مطالبہ کریں ،مطالبہ نا مانے جانے پر مشترکہ پریس کانفرنس کر کے اپنے استعفے اس کٹپتلی حکومت کے منہ پر ماریں ،
یاد رھے سیلابی علاقوں میں اس وقت جو عوامی جذبات ہیں اگر ان پر توجہ نا دی تو یہ سیاسی خود کشی ہو گی ۔۔۔
لوگ بھولیں گے نہی اس صورتحال کو برسوں یاد رکھیں گے ۔

ان لله وان اليه راجعون ملک پاکستان کے ایک اور ہیرو نے جام شہادت نوش کر لی۔لیفٹیننٹ ناصر خالد 137 پی ایم اے لانگ کورس نے ...
04/09/2020

ان لله وان اليه راجعون ملک پاکستان کے ایک اور ہیرو نے جام شہادت نوش کر لی۔
لیفٹیننٹ ناصر خالد 137 پی ایم اے لانگ کورس نے شمالی وزیرستان میں آئی ای ڈی دھماکے میں شہادت حاصل کی۔ وہ رائل ملٹری اکیڈمی آسٹریلیا کا گریجویٹ تھا۔ وہ یتیم تھا ، اس کا والد پولیس میں شہید ہوا۔ وہ اپنی ماں کا اکلوتا بیٹا تھا۔
اللہ پاک مرحوم کی روح کو سکون عطا فرمائے۔ آمین

افسوسناک خبر نہایت ہی افسوس کے ساتھ آپ کواطلاع دی جاتی ہے کہ معروف سنگر زیشان روکھڑی کے والد محترم  پاکستان کے  معروف سن...
29/08/2020

افسوسناک خبر
نہایت ہی افسوس کے ساتھ آپ کواطلاع دی جاتی ہے کہ معروف سنگر زیشان روکھڑی کے والد محترم پاکستان کے معروف سنگر شفاءاللہ خان روکھڑی وفات پا گئے ھیں انکو ھارٹ اٹیک ھوا جو جان لیوا ثابت ھوا اللہ پاک مغفرت کرے آمین

Mera account b ici fb py banna tha...🙄💓
04/08/2020

Mera account b ici fb py banna tha...🙄💓

02/08/2020

Address

Khushab

Telephone

+13029631755

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khushab Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share