Junaid SIAL TV".

Junaid SIAL TV". All Educational videos that change your future positivity🎓

Superior College Quaidabad is truly blessed with a team of dedicated, knowledgeable, and inspiring teachers.Our faculty ...
09/08/2025

Superior College Quaidabad is truly blessed with a team of dedicated, knowledgeable, and inspiring teachers.
Our faculty members are not just educators—they are mentors, role models, and guiding lights for our students.
Their commitment to academic excellence, moral values, and personal growth has shaped the identity of this institution.

The pride of Superior College Quaidabad lies in its teachers, whose tireless efforts, unmatched professionalism, and passion for teaching create a nurturing environment where students can dream, strive, and achieve.
We salute our respected teachers for being the strength and honor of our college.

کیا آپ جانتے ہیں کہ Canva ایک ایسا زبردست ڈیزائن ٹول ہے جس سے آپ منٹوں میں پروفیشنل ڈیزائن بنا سکتے ہیں؟لیکن… زیادہ تر ل...
09/08/2025

کیا آپ جانتے ہیں کہ Canva ایک ایسا زبردست ڈیزائن ٹول ہے جس سے آپ منٹوں میں پروفیشنل ڈیزائن بنا سکتے ہیں؟
لیکن… زیادہ تر لوگ صرف Canva کا فری ورژن استعمال کرتے ہیں، جس میں فیچرز، ٹیمپلیٹس، اور ریسورسز محدود ہوتے ہیں۔

⚡ فرق کیا ہے؟ Canva پرو میں آپ کو ملتا ہے:
✅ لاکھوں پریمیئم ٹیمپلیٹس، تصاویر، آئیکنز اور ویڈیوز بغیر واٹرمارک کے۔
✅ ایک کلک میں Background Remove کی سہولت۔
✅ اپنی مرضی کے Brand Kit، فونٹس اور رنگ سیٹ اپ کرنے کی آزادی۔
✅ ڈیزائن کو کسی بھی سائز یا فارمیٹ میں Resize کرنے کا آپشن۔
✅ 100 جی بی تک اسٹوریج اور ٹیم ورک کے لیے ایکسٹرا فیچرز۔

📌 Canva پرو سے آپ کیا کیا بنا سکتے ہیں؟
🌟 سوشل میڈیا پوسٹس اور اشتہارات
🌟 لوگو اور بزنس کارڈز
🌟 یوٹیوب تھمب نیلز اور انٹروز
🌟 ای بکس اور پریزنٹیشنز
🌟 پوسٹرز، فلیئرز اور بینرز
🌟 ریلز اور شارٹ ویڈیوز کے لیے پروفیشنل ٹیمپلیٹس

💰 اور سب سے اہم… اس سے آپ کمائی کیسے کر سکتے ہیں؟
💼 فری لانس پلیٹ فارمز پر ڈیزائننگ سروسز دے کر۔
💼 سوشل میڈیا مینیجمنٹ پیکجز بنا کر۔
💼 یوٹیوبرز، انسٹاگرامر، اور بزنسز کے لیے برانڈنگ کٹس تیار کر کے۔
💼 اپنی ڈیزائننگ پروڈکٹس آن لائن بیچ کر۔

Canva پرو کے ساتھ آپ کے ڈیزائن نہ صرف خوبصورت بلکہ پروفیشنل بھی ہوں گے، اور یہی چیز آپ کی کمائی کے مواقع کئی گنا بڑھا دے گی۔

---

📞 رابطہ: 03018166275
👤 نام: جُنید سیال

Jisko chaheay rabta karay

تعلیمی کامیابی کی ایک سنہری داستان سپیریئر کالج قائد آباد جہاں خواب حقیقت بنتے ہیں۔ ہر کامیابی کے پیچھے ایک سفر ہوتا ہے ...
03/08/2025

تعلیمی کامیابی کی ایک سنہری داستان
سپیریئر کالج قائد آباد جہاں خواب حقیقت بنتے ہیں۔
ہر کامیابی کے پیچھے ایک سفر ہوتا ہے - جدوجہد، قربانی، دعا اور اعتماد کا سفر
ملک کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں ایڈمشن حاصل کرنے والے یہ طلباء و طالبات ہنصرف اپنے والدین اور اساتذہ کی امیدوں پر پورا اترے بلکہ سپیریئر کی روشن روایات کو بھی آگے لیکر چلے ہیں۔
سپیریئر کالج قائد آباد ان تمام طلباء و طالبات کو دل۔کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہے۔
یہ آغاز ہے ان افقوں کا جہاں سے عزمت کی راہیں جنم لیتی ہیں۔

Admissions Open 2025
03/08/2025

Admissions Open 2025

✨ وہ لمحہ جب خواب حقیقت بنتے ہیں… ✨سپیریئر کالج قائدآباد نہ صرف ایک تعلیمی ادارہ ہے، بلکہ وہ چراغ ہے جو بے شمار گھروں می...
30/07/2025

✨ وہ لمحہ جب خواب حقیقت بنتے ہیں… ✨
سپیریئر کالج قائدآباد نہ صرف ایک تعلیمی ادارہ ہے، بلکہ وہ چراغ ہے جو بے شمار گھروں میں امید کی روشنی بن کر روشن ہوا ہے۔
🎓ہر سال کی طرح اس سال بھی سپیریئر کالج قائد آباد نے کثیر تعداد میں طلباء و طالبات کو میرٹ پر سکالرشپس آفر کی ہیں۔
🎓 ان ہونہار طلبہ نے نہ صرف میرٹ پر اسکالرشپ حاصل کی، بلکہ یہ ثابت کر دیا کہ
محنت، لگن اور جذبہ ہو تو کوئی خواب ادھورا نہیں رہتا۔
سپیریئر کالج قائد آباد کی طرف سے طلباء و طالبات، والدین اور اساتذہ کو ان کی اس کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

آج سپیریئر کالج قائدآباد میں پی ٹی ایم کا انعقاد، والدین اور اساتذہ کا مؤثر رابطہ، طلبہ کے روشن مستقبل کی جانب ایک بہتری...
22/07/2025

آج سپیریئر کالج قائدآباد میں پی ٹی ایم کا انعقاد، والدین اور اساتذہ کا مؤثر رابطہ، طلبہ کے روشن مستقبل کی جانب ایک بہترین قدم۔ 🌟📚

🎉 14 اگست قریب ہے! 🇵🇰اگر آپ بھی آزادی کے اس جشن کو خوبصورت انداز میں منانا چاہتے ہیں تو ہمارے پاس ہے آپ کے لیے خاص آفر!✅...
22/07/2025

🎉 14 اگست قریب ہے! 🇵🇰
اگر آپ بھی آزادی کے اس جشن کو خوبصورت انداز میں منانا چاہتے ہیں تو ہمارے پاس ہے آپ کے لیے خاص آفر!

✅ پرنٹڈ ٹی شرٹس
✅ مزین ڈیزائنز
✅ اپنی مرضی کا ڈیزائن بھی بنوائیں

💥 ابھی ڈسکاؤنٹ آفر چل رہی ہے، تو دیر نہ کریں!
📦 محدود وقت کے لیے خصوصی رعایت۔

📞 رابطہ کریں: 0301-8166275
📍 آرڈر بک کروائیں اور جشنِ آزادی کو مزید یادگار بنائیں!

مہنگائی کے اس دور میں والدین پر بوجھ نہ بنیں — ان کے کندھوں سے بوجھ کم کریں!آج ہی "بنو قابل" کے فری آئی ٹی کورسز کے لیے ...
21/07/2025

مہنگائی کے اس دور میں والدین پر بوجھ نہ بنیں — ان کے کندھوں سے بوجھ کم کریں!

آج ہی "بنو قابل" کے فری آئی ٹی کورسز کے لیے رجسٹر کریں اور اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔

🎓 الخدمت فاؤنڈیشن ملتان کے تحت مفت آئی ٹی کورسز کا شاندار موقع!

💻 8 جدید کورسز:

گرافک ڈیزائننگ

ویب ڈویلپمنٹ

فری لانسنگ

شاپی فائے

اور مزید جدید اسکلز

📚 3 ماہ کی پروفیشنل تربیت
🏫 جدید کمپیوٹر لیبز کے ساتھ مکمل پریکٹیکل ٹریننگ

🔖 اپنا روشن مستقبل خود بنائیں — بنو قابل کے ساتھ!

📍 آن لائن اپلائی کے لیے ابھی رابطہ کریں:

📞 رابطہ: 03018166275
👤 نام: Junaid Sial

🎥✨ کیا آپ بھی موبائل سے پروفیشنل ویڈیوز بنا کر دنیا کو حیران کرنا چاہتے ہیں؟یا گھر بیٹھے، صرف اپنے موبائل سے کمائی کر کے...
26/04/2025

🎥✨ کیا آپ بھی موبائل سے پروفیشنل ویڈیوز بنا کر دنیا کو حیران کرنا چاہتے ہیں؟
یا گھر بیٹھے، صرف اپنے موبائل سے کمائی کر کے اپنی زندگی بدلنا چاہتے ہیں؟

اسی خواب کو حقیقت بنانے کے لیے میں نے ایک مکمل **موبائل ویڈیو ایڈیٹنگ کورس** تیار کیا ہے —
جو آپ کو سکھائے گا ویڈیوز بنانا، ایڈیٹ کرنا، برانڈز کے ساتھ کام کرنا، اور فری لانسنگ سے کمائی کے مواقع حاصلe کرنا۔

🔵 آسان الفاظ اور مرحلہ وار سمجھایا گیا
🔵 مکمل ویڈیو ٹیوٹوریلز اور لیکچرز کی صورت میں تربیت
🔵 موبائل فون سے پروفیشنل ویڈیو ایڈیٹنگ
🔵 زیرو سے ماسٹر لیول تک مکمل رہنمائی
🔵 ہر سبق آسانی سے سمجھنے اور عمل کرنے کے قابل بنایا گیا ہے
🔵 مکمل ڈیجیٹل کورس — خریداری پر فوری لنک فراہم کیا جائے گا

🚀 **اب آپ بھی اپنی محنت سے اپنا سفر شروع کر سکتے ہیں!**

**آج ہی شامل ہوں، سیکھیں، عمل کریں، اور آگے بڑھیں!**

📲 رابطہ کریں: **03018166275**

سپیریئر کالج قائد آباد میں فرسٹ ایئر کے نئے داخل ہونے والے طلباء و طالبات کیلئے ایک اہم ترین سیشن منعقد کیا جارہا ہے۔ جس...
11/04/2025

سپیریئر کالج قائد آباد میں فرسٹ ایئر کے نئے داخل ہونے والے طلباء و طالبات کیلئے ایک اہم ترین سیشن منعقد کیا جارہا ہے۔ جس میں وہ اپنے آنے والے 02 سالہ تعلیمی سفر سے متعلق معلومات حاصل کریں گے۔ وہ تمام طلباء و طالبات جنہوں نے ابھی تک ایڈمشن حاصل نہیں کیا وہ کل ایڈمشن حاصل کر کے اس سیشن میں شرکت کرسکتے ہیں۔

28/01/2025
SUPERIOR SPORTS AND CULTURAL FESTIVAL 2025 all pics Part 04 ...last
28/01/2025

SUPERIOR SPORTS AND CULTURAL FESTIVAL 2025 all pics Part 04 ...last

Address

Tehsil Quaidabad District Khushab
Khushab

Telephone

+923018166275

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Junaid SIAL TV". posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Junaid SIAL TV".:

Share

Category

Nearby media companies