Insaf News

Insaf News ہرخبر سے باخبر

مبارک ہو اللہ کے فضل سے محمد اظہر الدین کی سچے دل سے کوشش نے مسلمان خاتون کو دفتر میں بالوں سے پکڑ کر نقاب اتارنے اور چپ...
30/03/2026

مبارک ہو اللہ کے فضل سے محمد اظہر الدین کی سچے دل سے کوشش نے مسلمان خاتون کو دفتر میں بالوں سے پکڑ کر نقاب اتارنے اور چپل سے مارنے والے ہندو رام پال کو گرفتار کرلیا گزشتہ روز بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین نے مودی سرکار کو چوبیس گھنٹے کا ٹایم دیا تھا اور ڈنکے کے چوٹ پر کہا تھا کہ اگر چوبیس گھنٹے میں رام پال گرفتار نہیں ہوا تو ہھر ہم خود اس کو گرفتار کرکے بدلا لینگے جس پر دہلی پولیس نے دباؤ میں آکر گرفتار کرکے عدالت میں پیش کردیا عدالت نے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
محمد اظہر الدین کا رام پال کی گرفتاری پر خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اگر بھارتی قانون کے مطابق اب اس کو دو سال کی قید اور دو لاکھ جرمانہ نہیں کیا جائے گا تو ہم نہیں مانیں گے آج اگر ہم اس معاملے میں خاموش ہوگئے تو کل اور کوئی اٹھ کر مسلمان کی بیٹی پر ہاتھ ڈالے گا اس لئے ہمیں ابھی سے اٹھنا ہوگا ہندوستان کسی کے باپ کا اکیلا نہیں ہے ہمارے اباو اجداد نے قربانی دی ہے آزادی کیلئے تم ہو کون تمہاری اوقات ہی کیا تم اگر مرد کے بچے ہو تو میرے سامنے آؤ خواتین کے سامنے نہیں

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے، عقل کے اندھوں عقل سے کام لو۔ جس بچے نے ماں کی لاش چھوڑ کر پاکستان کھیلا، افغانیوں کے ...
30/03/2026

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے، عقل کے اندھوں عقل سے کام لو۔ جس بچے نے ماں کی لاش چھوڑ کر پاکستان کھیلا، افغانیوں کے سامنے دو چھکوں سے قوم کو جتایا، اسے تم افغانستان جانے کا مشورہ دے رہے ہو؟ اور جن کا مال لندن میں، بچے لندن میں، جائدادیں لندن میں، وہ دوسروں کو پاکستانیت کا سرٹیفکیٹ بانٹ رہے ہیں۔

07ستمبر 2022 کی وہ رات کون بھول سکتا ہے جب شارجہ کے میدان میں پاکستان کا دل ڈوب رہا تھا، افغانستان کے کھلاڑی جشن منا رہے تھے اور پوری قوم سانس روکے اسکرین سے چمٹی بیٹھی تھی؟ آخری اوور میں 11 رنز درکار تھے، صرف ایک وکٹ باقی تھی اور کریز پر آنے والا بلے باز کوئی تجربہ کار بیٹسمین نہیں بلکہ ایک تیز گیند باز تھا جسے نمبر 10 پر بھیجا گیا تھا۔ لیکن اس پختون بچے نے جو کیا اسے کرکٹ کی تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی۔ نسیم شاہ نے فضل حق فاروقی کی پہلی دو گیندوں کو آسمان سے اونچا اٹھا کر باونڈری سے باہر پھینکا اور پاکستان کو ایک وکٹ سے وہ تاریخی فتح دلا دی جس نے بھارت اور افغانستان دونوں کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔

اس رات کا پس منظر سمجھنا ضروری ہے۔ انیسویں اوور میں پاکستان کے جانباز بلے باز آصف علی کریم جنت کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے اور افغانی گیند باز فرید احمد نے ان کے منہ پر آ کر ایسا جشن منایا کہ آصف علی نے غصے میں اپنا بلا اٹھا لیا، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو بیچ میں آنا پڑا، آئی سی سی نے بعد میں دونوں پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ بھی کیا۔ نسیم شاہ یہ سب اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا تھا، ایک ہم وطن کی بے عزتی اس کے دل پر پتھر کی طرح گری تھی۔ اور جب وہ اگلے اوور میں کریز پر اترا تو اس کے چہرے پر جو آگ تھی وہ کسی ذاتی انتقام کی نہیں بلکہ خالص پاکستانیت کی آگ تھی۔

نسیم شاہ کون ہے؟ وہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے ایک چھوٹے سے قصبے مایار جنڈول کا وہ بیٹا ہے جس نے 13 سال کی عمر میں اپنا گھر چھوڑ کر لاہور میں عبدالقادر کرکٹ اکیڈمی میں قدم رکھا، اور 15 سال کی عمر میں پہلا فرسٹ کلاس میچ کھیلا۔ 16 سال اور 307 دن کی عمر میں سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹیں لے کر ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا سب سے کم عمر فاسٹ باولر بن گیا جس نے پانچ وکٹ حاصل کیں۔ اس سے اگلے ہی ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کے خلاف ہیٹ ٹرک لے کر ٹیسٹ تاریخ کا سب سے کم عمر ہیٹ ٹرک باولر بنا۔ ابھی تک صرف 20 ٹیسٹ میچوں میں 60 وکٹیں اپنے نام کر چکا

سینیٹر مشتاق احمد کی جرآت کو سلام
04/10/2025

سینیٹر مشتاق احمد کی جرآت کو سلام

04/10/2025

بریکنگ نیوز 🚨جسٹس منصور علی شاہ پاکستان کے اگلے چیف جسٹس مقرر سپریم کورٹ جوڈیشل کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیامبارک ہو س...
28/08/2024

بریکنگ نیوز 🚨
جسٹس منصور علی شاہ پاکستان کے اگلے چیف جسٹس مقرر سپریم کورٹ جوڈیشل کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
مبارک ہو سب کو


تصویر ماشاءاللّٰہ

💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie.

22/08/2024

شیرافضل مروت کو رہا کردیا گیا

22/08/2024
آج کے جلسے کا اتنا خوف تھا کہ کلرکہار کے قریب موٹروے تمام گاڑیوں کیلئے بند کردی گئی تھی⁦🖐️⁩
22/08/2024

آج کے جلسے کا اتنا خوف تھا کہ کلرکہار کے قریب موٹروے تمام گاڑیوں کیلئے بند کردی گئی تھی⁦🖐️⁩

اگر یہی حالات رہے تو آہستہ آہستہ سب بیرون ممالک میں چلے جائیں گے۔
22/08/2024

اگر یہی حالات رہے تو آہستہ آہستہ سب بیرون ممالک میں چلے جائیں گے۔

17/08/2024


Address

Khushab

Telephone

+923117374110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share