Great words of World

Great words of World اللہ پیغام کو پوری دنیا تک پھیلاؤ کل کوئی اللہ کے سامنے یہ نہ کہے کہ ہمارے پاس پیغام نہیں پہنچا تھا۔ Every Muslim people join this page

22/07/2025

"دنیا کی حقیقت جان لو، کہیں دیر نہ ہو جائے!"
💔 یہ زندگی صرف دھوکہ ہے... اصل زندگی تو آخرت ہے 🌌

24/04/2023
13/03/2023

fouc kdur fjdkfa cjl

13/03/2023

fkjsalkdutjfka

13/03/2023

jflajjas

13/03/2023

Timmmmer

ایک شخص کی دو بیٹیاں تھیں ایک کسان کو بیاہ دی دوسری بیٹی کی شادی کوزہ گر( مٹی کے برتن بنانے والا) کے ساتھ کر دی،سال بعد ...
09/03/2023

ایک شخص کی دو بیٹیاں تھیں ایک کسان کو بیاہ دی دوسری بیٹی کی شادی کوزہ گر( مٹی کے برتن بنانے والا) کے ساتھ کر دی،سال بعد بیٹیوں کے حال احوال جاننے کیلئے وہ شخص ان کے گاوں اور شہر چلے جاتے ہیں۔
جو بیٹی کسان کو بیاہ دی ہے وہ خوش دلی سے باپ کا والہانہ استقبال کرتی ہے،خیر خیریت اور کسب معاش سے متعلق پوچھنے پر بتاتی ہے کہ ادھار بیج خرید کر کھیت کھلیان آباد کئے ہیں اب بارش کا انتظار ہے،بارش ہوئی تو سمجھیں رحمت ورنہ زحمت اور مصیبت۔
وہاں سے رخصت ہو کر کمہار کی بیوی کے پاس پہنچتے ہیں بیٹی باپ کا خوب استقبال کرتی ہے،خیر خیریت اور کسب معاش سے متعلق سوال پر بتاتی ہے کہ بڑی محنت سے کچھ برتن بنا کر سوکھنے کیلئے دھوپ میں رکھے ہیں،اب بارش نہ ہوئی تو اللہ کا کرم،بارش ہوئی تو زحمت اور مصیبت۔
وہ شخص گھر پہنچتا ہے بیگم دونوں بیٹیوں کا حال ہوچھتی ہے وہ جواب دیتے ہیں کہ
بارش ہوئی تو الحمد للہ اور اگر بارش نہ ہوئی تو بھی الحمد للہ ۔
سبق اور عبرت :
جو چیز آپ کے لئے مناسب ہو ضروری نہیں وہ دوسرے کیلئے بھی مناسب ہو اور جو آپ کے لئے مناسب نہیں وہ دوسرے کیلئے بھی نامناسب ہو یہ لازمی نہیں ہے۔
یہ دنیا ہے یہ ایسی ہی ہے لہذا ہر حال میں اللہ کا شکر کیجئے۔
Everyone

بد ترین ہے وہ شخص جو جانتے ہوئے بھی کہ لوگ اس سے کیوں نفرت کرتےہیں اورپھر بھی وہ اپنی عادت ترک نہ کرے۔       (ابوبکرؓ)  ...
09/03/2023

بد ترین ہے وہ شخص جو جانتے ہوئے بھی کہ لوگ اس سے کیوں نفرت کرتےہیں اور
پھر بھی وہ اپنی عادت ترک نہ کرے۔ (ابوبکرؓ)
Everyone

ان کے ہونے سے بخت ہوتے ہیں۔🥰😍                     باپ گھر کے درخت ہوتے ہیں۔🥰😍Everyone
09/03/2023

ان کے ہونے سے بخت ہوتے ہیں۔🥰😍
باپ گھر کے درخت ہوتے ہیں۔🥰😍
Everyone

Address

Khushab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Great words of World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Great words of World:

Share

Category