11 chak news + public group

11 chak news + public group Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 11 chak news + public group, Media/News Company, Khushabad.

یہ وہ ٹیکس ہیں جو واپڈا کے اہلکار کو بھی نہیں پتہ کہ یہ کون کون سے ٹیکس ہیں😂😂
30/11/2023

یہ وہ ٹیکس ہیں جو واپڈا کے اہلکار کو بھی نہیں پتہ کہ یہ کون کون سے ٹیکس ہیں😂😂

*سرگودھا:تھانہ ساجد شہید پولیس کا موٹر سائیکل اور موبائل فون چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری* موٹر سائیکل چوری اور فون چوری...
30/11/2023

*سرگودھا:تھانہ ساجد شہید پولیس کا موٹر سائیکل اور موبائل فون چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*

موٹر سائیکل چوری اور فون چوری کے 17 مقدمات میں مطلوب 03 رکنی گینگ گرفتار

گرفتار ملزمان میں شہباز، عدنان اور عمر فاروق شامل

گرفتار ملزمان موٹر سائیکل چوری کے 15 اور موبائل فون چوری کے 02 مقدمات میں مطلوب تھے

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 10 لاکھ 48 ہزار 05 سو روپے کا مال مسروقہ برآمد

برآمدہ مال مسروقہ بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کیا گیا

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرگودھا پولیس کا سخت کریک ڈاؤن جاری رہے گا ڈی پی او سرگودھا محمد فیصل کامران

*ترجمان سرگودھا پولیس*

30/11/2023
30/11/2023

فیسکو نے بھاری بلوں تلے دبے شہروں سے ہاتھ کر دیا اکتوبر کے بجلی بلوں میں نامعلوم اقساط کی مد میں ہزاروں روپے شامل، جی ایم کسٹمر سروسز لا علم، معاملے کی تحقیقات کی بھی طفل تسلی دیدی

30/11/2023

اے بی ڈی نے پاکستان کےلئے 18 کڑوڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی رقم پنجاب میں پانی کی فراہمی سالڈویسٹ سروسز پر خرچ کی جائے گی، منصوبے سے پندرہ لاکھ لوگ مستفید ہونگے اے بی ڈی اعلامیہ، مجموعی طور پر اے ڈی بی اور ورلڈ بینک سے 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے جس سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے، ذرائع

30/11/2023

FNK
*جوھرآباداینٹی کرپشن سرکل آفیسرمحمداویس گجرکی کاروائی رشوت خورسب انجنئیرمائینزمحمدشہزاد50ھزارروپےرشوت لیتےھوئےرنگےھاتھوں گرفتار*

*تفصیلات کےمطابق علاقہ مجسٹریٹ سول جج منظرحیات کی موجودگی میں سرکل آفیسراینٹی کرپشن محمداویس گجرنےھمراہی ریڈرسیدنادرنجیب مدینہ ھوٹل پرانااڈاپربیٹھےسب انجئیرمائینزمحمدشہزادکومدعی مقدمہ عزیزالرحمن ساکن میانوالی سےنقدرقم مبلغ50ھزار،روپےرشوت لیتےھوئےرنگےھاتھوں گرفتارکرلیا،نشان زدہ نوٹ برآمد*

30/11/2023

تمام ممبران کو خوش آمدید

Address

Khushabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 11 chak news + public group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share