GES HA Laghari

GES HA Laghari پیج کا مقصد عوام کو اپنے سکول کی کارکردگی دکھانا ہے This Page Is For Memes and jokes Lovers

24/08/2026

تھل دی بیٹھک

23/08/2026
پیارے بچو!!گرمیوں کی چھٹیاں کیسی گزریں ؟؟؟Well Come back to School!!!!?سوموار سے آپ کا سکول باقاعدگی سے کھل رہا ہے تو آپ...
21/08/2026

پیارے بچو!!گرمیوں کی چھٹیاں کیسی گزریں ؟؟؟
Well Come back to School!!!!?
سوموار سے آپ کا سکول باقاعدگی سے کھل رہا ہے تو آپ سب نے پہلے جوش و خروش کے ساتھ سکول آنا ہے۔
اپنا چھٹیوں کا کام مکمل کریں ۔اپنی کتابیں اور کاپیاں مکمل کریں۔
سکول کے تمام کمروں کی صاف صفائی کروا دی گئی ہے۔پنکھے ،لائٹیں لگوا دی گئی ہیں۔
آپ سب نے پہلے ہی دن مکمل حاضری کرنی ہے۔
میرے ابھرتے ننھے ستارے پہلے ہی دن سے سکول کو جگمگائیں گے ۔۔
والدین سے درخواست ہے کہ یونیفارم کو دھلائی کریں اور پہلے ہی بچوں کو مکمل یونیفارم میں سکول بھیجیں
پرنسپل: عرفان حیدر بھٹی
ڈائریکٹر: محمد طیب لغاری
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول حیات اللہ لغاری

14/08/2026

11/08/2026

01/08/2026

14 August 2025

06/07/2026

وہی ہوتا ہے جو منظورِ خدا ہوتا ہے ۔
جسے اللہ بچائے اسے کون ڈبوئے ۔
اللہم احفظنا بحفظک الجمیل 💞❤️

Address

Khushab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GES HA Laghari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category