17/02/2024
57 اسلامی مردے خاموش تماشائی۔ 133 دن اور اسرائیل کی طرف سے تباہی کی جنگ جاری۔ تقریباً 28 ہزار شہید اور 68 ہزار زخمی۔ غزہ مکمل طور تباہ ہونے کے قریب ہے اور جو شوشل میڈیا پر آواز بلند تھی وہ بھی سرد پڑ گئی۔ امت مسلمہ خاموش تماشائی 😡۔ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ فلسطین کے حق میں آواز دوبارہ سے بلند تر ہو سکے
باطل نے کی ایسی یلغار فلسطین ہوا لہو لوہان
کہنے کو ہم بھی ہیں مسلمان مگر دھندلا ہے ہمارا ایمان
دنیا میں سب جگہ ہیں مسلمان
مگر پھر بھی تو دیکھ وہ چن چن کے مار رہا ہے مسلمان
فلسطین کے ہر طرف ہیں مسلمان
مصر، سعودیہ، جورڈن، سیریا اور لبنان
مگر پھر بھی تو دیکھ وہ کیسے سینا چوڑا کر کے چن چن کر مار رہا ہے مسلمان
خدایا ظاہر ہو ہمارے امام مہندی علیہ السلام کہ ختم ہو مسلمانوں کا یہ قتلِ عام
یہ قتلِ عام
جاگ مسلمان جاگ
#فلسطین
MH NewS KhUshab