Balwal khushab news

Balwal khushab news Khushab punjab
pakistan malik

muslim


























news

11/07/2022

اسلام علیکم۔تمام پیج کے فالورز کو عید مبارک

11/06/2022
11/06/2022
11/06/2022

آج کی تلخ_حقیقت

ایک وقت تھا جب برقعہ_عبایہ پردہ_اور_حیا کی علامت کہلاتا تھا۔ پھر برقعے نے ارتقا کا سفر طے کیا اور فٹنگ کی تنگ و تاریک گلیوں سے ہوتا ہوا جسم کے ساتھ ایسا چپکتا گیا کہ اب برقعے کو بھی برقعہ کی ضرورت پڑ گئی ہے اور اب دور جدید کا برقعہ یا عبایہ بے حیائی کا سمبل بن گیا ہے پھر شلوار اور شلوار سے ٹراؤزر، پھر ٹراؤزر سے سکن ٹائیٹ پاجامے جو آہستہ آہستہ اوپر کو سرک رہے ہیں سر پہ چادر سے دوپٹہ جو سر سے گلے تک پہنچا اور پھر وہاں سے بھی اب بلکل غائب۔ اب قمیض کا گلا ہے جو آگے اور پیچھے سے نیچے کی طرف سرک رہا ہے یہ نشاندہی ہے کہ تربیت گاہ یا_درسگاہ اب ماں کی گود نہیں بلکہ 32 انچ کا ٹی وی اسکرین اور 5 انچ کی موبائل اسکرین ہے۔ ترقی کا سفر ابھی مزید جاری ہے جو مختصر اور تنگ لباسی سے نکل کر بے لباسی کی طرف رواں دواں ہے۔۔ اللہ خیر کرے۔

کل جنھیں چھو نہیں سکتی تھی نظر
آج وہ عورتیں رونق بازار نظر آتی ہیں "

کسی بھائی یا بہن کو میرے الفاظ برے لگے ہوں تو میں معزرت کروں گا مگر جو لکھا ہے سچ لکھا ہے

بھارت میں مسلمانوں کے مظاھرے
11/06/2022

بھارت میں مسلمانوں کے مظاھرے

11/06/2022

تمام پیج کے فالورز سے معذرت ھے کہ پیج کچھ عرصے کے لیے بند تھا آج آن ھے۔انشااللہ اب آپکو ملتے رہیں گے

11/05/2022

Address

Khushab

Telephone

+923117227689

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balwal khushab news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Balwal khushab news:

Share