Khushab Newz

Khushab Newz it covers all stories regarding district khushab, including poliitcs and all every day pop up stories people want to read

Team khushabnewz is group of young gyz who are reporting for the sack of nation without any intrest in money

یہ بچہ سجراء کالونی جوہر آباد میں موجود ہے ۔ یہ اپنا نام احمد بتاتا ہے ۔ یہ اپنے والدین سے بچھڑا ہوا ہے اور اسے اپنے گھر...
07/01/2026

یہ بچہ سجراء کالونی جوہر آباد میں موجود ہے ۔ یہ اپنا نام احمد بتاتا ہے ۔ یہ اپنے والدین سے بچھڑا ہوا ہے اور اسے اپنے گھر کا پتہ معلوم نہیں ۔ اگر کوئی اس بچے کو جانتا ہو یا جس کا ہو نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں ۔
03088260700

18/11/2025

5 marla plot for sale Altaf town jauharabad plot size 26*52
25 feet road
7.90 lac per marla
Contact No: 03315306202

تلاش گمشدہمورخہ  05.05.2025 صبح 7بجے سے شہر مٹھہ ٹوانہ ضلع خوشاب سے لاپتہ ہے۔ عمر 14سال نام حارثکسی بھائی نے کہیں دیکھا ...
05/05/2025

تلاش گمشدہ
مورخہ 05.05.2025 صبح 7بجے سے شہر مٹھہ ٹوانہ ضلع خوشاب سے لاپتہ ہے۔
عمر 14سال
نام حارث
کسی بھائی نے کہیں دیکھا ہو یا اس بارے کوئی بھی معلومات ہو تو برائے مہربانی نیچے دیے گیے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
0302-5123585

14/05/2024
06/04/2024

زلزلے کے جھٹکے

01/04/2024

*نابالغہ بچی کے ساتھ زنا بالجبر کے ملزم کو سزائے موت*

ملزم غلام اللہ ولد غلام سرور قوم جھمٹ عمر 57 سال موضع شیخو وال تحصیل و ضلع خوشاب
نے سال 2022 میں 7 محرم الحرام کے دن نابالغہ بچی عمر 13 سال کو زبردستی اپنی ہوس کا نشانہ بنایا اور بچی کو حاملہ کر دیا
ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 577/22 بجرم (3)376 تھانہ سٹی جوہرآباد درج رجسٹر ہوا

جس کا فیصلہ سناتے ہوئے جناب فاضل جج صاحب جناب احمد کامران صاحب ایڈیشنل سیشن جج خوشاب نے سزائے موت کا فیصلہ دیا اور پانچ لاکھ معاوضہ کا بھی حکم دیا
خوشاب کی تاریخ میں پہلی بار اس قسم کے کیس کے فیصلہ سزائے موت سنایا گیا ہے

بعدالت جناب احمد کامران صاحب ایڈیشنل سیشن جج خوشاب

محمد سجاد احمدیہ بچہ تھانہ خوشاب میں موجود ہے اگر کوئی اس کو جانتا ہے تو تھانہ خوشاب رابطہ کرے تا کہ بچہ اپنے والدین تک ...
01/03/2024

محمد سجاد احمد
یہ بچہ تھانہ خوشاب میں موجود ہے اگر کوئی اس کو جانتا ہے تو تھانہ خوشاب رابطہ کرے تا کہ بچہ اپنے والدین تک پہنچ جاے
فرمان حسین نائب محرر تھانہ خوشاب
موبائل نمبر 03039178244
0454712222

28/02/2024

مٹھہ ٹوانہ میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنےکادل خراش واقعہ

کسی نامعلوم شر پسند نے قرآن پاک کی بے حرمتی کی اور مقدس اوراق جلا دئیے

قران پاک کی چار پانچ جلدوں کونقصان پہنچا

واقعہ چار بجے کے قریب پیش آیا

وقوعہ کے وقت مسجد خالی تھی

مسجد سے دھواں اٹھتے دیکھ کر شہریوں نے مقامی پولیس کو اطلاع دی

امام مسجد کی مدعیت میں مقدمہ درج مقامی پولیس مصروف تفتیش

12/02/2024

الحمداللہ
الیکشن کمیشن نے این اے 87 سے جعلی ایم این اے شاکر بشیر اعوان کی کامیابی کا حتمی رزلٹ روک دیا.

11/02/2024

‏بریکنگ نیوز
‏ن لیگ اور پی پی پی میں اتفاق ہو گیا دن کو نواز شریف اور رات کو بلاول وزیر اعظم ہونگے😀

Address

Khushab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khushab Newz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khushab Newz:

Share