01/10/2025
ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی ڈی ایس پی صدر آفس جوہرآباد میں کھلی کچہری کا انعقاد۔
ڈی پی او خوشاب نے عوامی مسائل اور شکایات سنیں اور موقع پر ہی فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیے۔
ڈی پی او خوشاب نے متعلقہ پولیس افسران کو ٹیلی فون کر کے مسائل کے متعلق آگاہی لی اور ٹائم فریم کے مطابق حل کرنے کے احکامات صادر کیے۔
شہریوں کے اجتماعی و انفرادی مسائل کے حل کے لیے میرے دفتر کے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں. ڈی پی او خوشاب
عوام الناس اپنی شکایات کے سلسلہ میں بلا جھجک مجھ سے مل سکتے ہیں۔ڈی پی او خوشاب