27/08/2025
قائدآباد ❣️ Quaidabad۔ (khushab ❣️خوشاب)
میں مانگنے آنی عورتوں کا گینگ میانوالی بھکر۔ کے بعد قائدآباد میں متحرک جھنڈ کی شکل میں داخل ہو کر گھر کا صفایا کر جاتی ہے۔اس کے بعد ان کو بچانے کے لیے ایک بااثر لوگ متحرک ہو جاتے ہیں پکی واس کی شکل میں آنے والا گینگ ہر جگہ چوری کی وارداتوں میں ملوث ہے یہ بچوں بچیوں سمیت تمام گھروں میں داخل ہو جاتی ہے گھر والوں کو کے منع کرنے کے باوجود یہ سب گھر کا صفایا کر جاتی ہے۔مہربانی کر کے ان کو گھروں میں داخل نہ ہونے دیں۔ایس ایچ او تھانہ قائدآباد سے گزارش ہے۔ان کو سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ نا کو ڈر پیدا ہو۔ورنہ کسی بڑی وارداتوں میں ان کا ہاتھ ہو سکتا ہے۔
Punjab Safe Cities Authority Punjab Police Pakistan Khushab Police Commissioner Sargodha Division