اپنا خوشاب

اپنا خوشاب اپنے علاقے کی تصاویر اور ویڈیو پیج پہ پوسٹ کروانے کیلئے
ہمارے واٹس ایپ نمبر پہ رابطہ کرسکتے ہیں
0305-8863885

شادی ہال ریلوے اسٹیشن ؟؟؟کہیں ریلوے اسٹیشن شادی ہال  کے طور پر تو استعمال نہیں ہوتا یا مسافروں کے لیے کھانا لگتا ھے یہاں...
05/05/2025

شادی ہال ریلوے اسٹیشن ؟؟؟
کہیں ریلوے اسٹیشن شادی ہال کے طور پر تو استعمال نہیں ہوتا یا مسافروں کے لیے کھانا لگتا ھے یہاں ❤️

23/03/2025

📢 قائدآباد میں پہلی بار ٹریول اینڈ ٹورازم۔ سروس کا آغاز! 🚖🌍
🎉 خوشخبری! قائدآباد اور آس پاس کے علاقوں کے عوام کے لیے ایک شاندار موقع! 🎉

🚖 "مٹو ایکسپریس ٹریول اینڈ ٹور" کے ساتھ محفوظ، آرام دہ، اور یادگار سفر کا آغاز کریں! اب آپ کو پاکستان کے خوبصورت ترین سیاحتی مقامات پر جانے کے لیے کسی اور سہولت کی تلاش نہیں کرنی پڑے گی۔

🌍 ہم پیش کرتے ہیں؟
✅ گروپ ٹورز: نتھیا گلی، مری، سوات، کلام، ناران، ہنزہ، اور دیگر خوبصورت وادیوں کے شاندار سفری پیکیجز
✅ فیملی اور پرائیویٹ ٹورز: آپ کے لیے خاص اور پُرسکون فیملی ٹریول پلان بکنگ اور سفری سہولیات: آرام دہ گاڑیاں، تجربہ کار ڈرائیورز، اور بہترین گائیڈ سروس

📍 پہلا ٹور – جلد آنے والا ہے! آپ کون سے مقام پر جانا چاہتے ہیں؟ ہمیں کمنٹس میں بتائیں! 💬

📞 رابطہ کریں: 03034839782
🌐ہمارا فیس بک پیج فالو کریں

🎒✈️ "مٹو ایکسپریس ! جب چاہیں ۔ جہاں چاہیں!"

📢 مٹوٹریول سروس – اب آپ کے تحصیل قائد آباد میں! 🚐🌟 تیز، محفوظ اور آرام دہ سفر! 🌟ہیرا مٹو کی نئی کیری ڈبہ سروس اب دستیاب ...
20/03/2025

📢 مٹوٹریول سروس – اب آپ کے تحصیل قائد آباد میں! 🚐
🌟 تیز، محفوظ اور آرام دہ سفر! 🌟
ہیرا مٹو کی نئی کیری ڈبہ سروس اب دستیاب ہے! چاہے آپ کو گاؤں کے اندر سفر کرنا ہو یا کسی دوسرے شہر جانا ہو، ہیرا صاحب آپ کو بہترین اور سستی سفری سہولت فراہم کرتے ہیں۔
🔹 24/7 سروس – جب بھی ضرورت ہو، ہم حاضر!
🔹 مناسب کرایہ، معیاری سروس
🔹 دیہات اور شہروں کے درمیان آسان سفر
🔹 فوری اور قابلِ اعتماد سفری سہولت
🎉 پہلی 10 بکنگ پر خصوصی رعایت! 🎉
📞 ابھی کال کریں: 03034839782
🚐 مٹو ٹریول سروس – جہاں چاہیں، جب چاہیں! 🚐

18/11/2024

تحصیل قائد آباد کا ریلوے ٹریک

مغربی ہواؤں کے بعد اب مون سون کا طاقتور سلسلہ پاکستان میں داخل ہو رہا ہے اور اگلے 24 گھنٹوں کے دوران شمالی ، وسطی اور جن...
03/09/2024

مغربی ہواؤں کے بعد اب مون سون کا طاقتور سلسلہ پاکستان میں داخل ہو رہا ہے اور اگلے 24 گھنٹوں کے دوران شمالی ، وسطی اور جنوبی پنجاب سمیت خوشاب کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشیں متوقع

Address

Khushabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اپنا خوشاب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category