Ak۔fun

Ak۔fun comedy clips and village vlog
Balochistan village vlogs
بلوچستان کے گاؤں کی خوبصورتی

14/03/2026

Dog and monkey emotional story

Your queries

wildlife
wildlife 4k
wildlife drama
africa wildlife
wildlife videos african wildlife, intense wildlife, wildlife animals mountain wildlife, wildlife showdown
wildlife encounter 4k wildlife footage
wildlife heartlands wildlife documentary wildlife moments 2025 wildlife photography
wildlife documentary 4k survival at the wildlife, wildlife documentary 2023 wildlife shorts compilation
wildlifelove wildlifestory
wildlifevideo wildliferescue wildlifeheroes wildlifesafari globalwildlife protectwildliife

12/03/2026

Your queries

wildlife
wildlife 4k
wildlife drama
africa wildlife
wildlife videos african wildlife, intense wildlife, wildlife animals mountain wildlife, wildlife showdown
wildlife encounter 4k wildlife footage
wildlife heartlands wildlife documentary wildlife moments 2025 wildlife photography
wildlife documentary 4k survival at the wildlife, wildlife documentary 2023 wildlife shorts compilation
wildlifelove wildlifestory
wildlifevideo wildliferescue wildlifeheroes wildlifesafari globalwildlife protectwildlife

27/01/2026

خضدار: ایک خوبصورت شہر
تحریر: محمد کریم رونجھا
خضدار محض ایک شہر نہیں، ایک عہد کا نام ہے—ایسا عہد جس میں سادگی بھی تھی، اپنائیت بھی، اور زندگی کی رفتار میں ایک خوشگوار ٹھہراؤ بھی۔ اسی کے عشرے میں خضدار ایک چھوٹا سا مگر مانوس شہر ہوا کرتا تھا؛ جہاں راستے مختصر اور رشتے طویل تھے، جہاں شہر کا نقشہ لوگوں کے ناموں سے پہچانا جاتا تھا، اور ہر موڑ پر کوئی یاد سانس لیتی محسوس ہوتی تھی۔
کالونی سے نکلتے ہی ماسٹر شمس الدین رونجھا (عرائض نویس)، ایڈوکیٹ غوث بخش رونجھا اور ایڈوکیٹ حاجی محمد قاسم جاموٹ کے چیمبر نظر آتے تھے۔ اس کے بعد اے ون شکیل بیکری پھر لالا نبک کا جیلانی ہوٹل اور ناکو جہاں روز رات فٹبالر جمع ہوکر ملائی والے تازہ دودھ کا مزہ لیا کرتے تھے اس سے آگے آغاز بیکری—جہاں پہلے ایم سی بی کی برانچ ہوا کرتی تھی—سے آگے چند ہی ہوٹل دکھائی دیتے تھے۔ یہی وہ مقام تھا جہاں پنجگور کی بس رات کو آ کر رُکتی اور صبح کراچی کا سفر اختیار کرتی۔ شہر کی پہلی بیکری سندھ بیکری کے نام سے قائم ہوئی۔
ان دنوں تازہ دودھ کسی خواب سے کم نہ تھا، مگر پھر رئیس عبدالنبی آخوند اور غلامانی مینگل خاندان کے چند افراد سندھ سے بھینسیں لا کر باقاعدہ ڈیری فارم قائم کرنے میں کامیاب ہوئے، اور یوں خضدار کے گھروں میں دودھ کی خوشبو نے مستقل بسیرا کر لیا۔ اُس وقت شہر میں صرف حاجی خدابخش کرد کی آٹے کی چکی ہوا کرتی تھی۔ لاب ختم ہوتے ہی آٹا پسوانے والوں کا رش بڑھ جاتا تھا۔
شہر کے سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹر کے بجائے پرائیوٹ کلینک کے مالک ڈاکٹر نیاز منڈ عوام میں بے حد مقبول تھے۔ صبحِ سویرے دیہات سے لوگ شہر آتے اور سیدھا ڈاکٹر نیاز منڈ کے کلینک کا رخ کرتے۔ ڈاکٹر مسکرا کر مریض سے حال احوال پوچھتے، کسی کو دوا دیتے، کسی کو انجکشن لگاتے، اور مریض خوش دلی کے ساتھ گھروں کو لوٹتے۔
آغا ہاؤس کا ذکر آئے تو خضدار کی اہم شخصیات—آغا سلطان ابراہیم، آغا عبدالغفار اور آغا عبدالظاہر—ذہن میں ابھر آتی ہیں۔ قلات، نال اور گنداواہ سے ہندو بیوپاریوں کو لا کر خضدار میں باقاعدہ کاروبار کی بنیاد رکھنے میں آغا خاندان کی کاوشیں تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
یہاں سے گزگی کی سمت بڑھیں تو گزگی چوک سے لے کر میجر باغ تک—موجودہ ارباب ٹرمینل جو اس زمانے میں خط کے سام سے جانا جاتا تھا اور زندہ پیر تک—کچے مکانات اور سرسبز کھیت پھیلے ہوتے تھے۔ مسجد روڈ پر صرف حبیب بینک اور ایک جامع مسجد تھی، جہاں سائیں قمرالدین صاحب جمعہ کی نماز پڑھاتے تھے۔ آگے سید حیات شاہ کا علاقہ اور شمال مشرق میں ہندو محلہ آباد تھا، جو شہر کے ثقافتی تنوع کی خوبصورت علامت تھا۔
اُس زمانے میں پڑھے لکھے لوگ روزانہ ایک بار اخبار کے لیے خضدار اسٹیشنری کا رخ ضرور کرتے تھے۔ اللہ والا چوک جو کہ اس وقت (سیرت چوک) تھا پر حاجی الٰہی بخش گنگو اور حاجی عبدالغنی مینگل شہر کی نمایاں کاروباری شخصیات شمار ہوتے تھے۔ وہیں جنکشن ہوٹل اپنی چائے اور پراٹھوں کے باعث مشہور تھی—جہاں گفتگو اکثر چائے سے زیادہ گرم ہوا کرتی تھی۔ اور جب دوستوں میں سیاسی بحث تلخی اختیار کرنے لگتی تو ہم فوراً ہوٹل کے سامنے شہر کی اکلوتی مٹھائی کی دکان سے جلیبیاں منگوا کر تلخی کو مٹھاس میں بدل دیتے۔ کیا خوبصورت دن تھے!
کراچی روڈ پر شہر کے بیشتر ہندو واپاریوں کی دکانیں واقع تھیں۔ ہمارے دوست میر حسن مینگل کے والد کی دکان کے آگے جا کر اس وقت بازار ختم ہو جاتا تھا، مگر آج یہی بازار ایریگیشن کالونی تک پھیل چکا ہے۔ چھٹی کے دن کرخ روڈ کا رخ اس لیے ضروری سمجھا جاتا تھا کہ کرخ سے آئے رشتہ داروں اور دوستوں سے ملاقات ہو سکے۔ اُس وقت نیشنل بینک کے آگے بازار ختم ہو جاتا تھا، جبکہ آج یہ کھٹان پل تک جا پہنچا ہے۔
پولیس تھانے کی سڑک پر عطا محمد چنال کی مہمان نوازی ایک روایت تھی—چائے پیے بغیر وہاں سے نکلنا گویا بدذوقی سمجھا جاتا۔ سبزی منڈی میں داخل ہوتے ہی حافظ عبدالقادر کو سلام کیے بغیر قدم آگے نہیں بڑھتے تھے۔ پرانی سبزی منڈی کے آگے کرخ والوں کا پٹرول پمپ اور سندھ اسٹاپ کا دفتر تھا، جہاں سے سندھ جانے والی بسیں روانہ ہوتی تھیں۔ اس کے بعد سادات کے گھر اور پھر ہسپتال تک مولوی عبدالحکیم گزگی اور امان اللہ گچکی کی حویلیاں ہی دکھائی دیتی تھیں۔
ہسپتال سے شمال کی جانب نکلیں تو چاندنی چوک پر ایک کچی سی ہوٹل تھی، اور اس سے آگے کھنڈ تک خاموشی کا راج تھا۔ مغرب کی سمت حاجی بھنگ کا باغ اور سائیں محمد ہاشم مینگل کا مدرسہ شہر کے کناروں پر چراغوں کی طرح روشن تھے۔ جب آر سی ڈی روڈ پر چمروک ہوٹل بنی تو علاقے میں زندگی نے کروٹ لی۔ بعد ازاں حاجی غلام مصطفیٰ کی سارک ہوٹل نے سنی تک کے علاقوں کو رونق بخشی، اور پھر کوشک میں ان کے پٹرول پمپ اور ہوٹل نے اس خطے کو شہر کے نقشے پر نمایاں کر دیا۔
یہی خضدار ہے—جو جغرافیائی، تعلیمی اور تجارتی لحاظ سے ہمیشہ اہم رہا ہے۔ کوئٹہ کے بعد خضدار کو بلوچستان کا ایک بڑا اور مرکزی شہر مانا جاتا رہا ہے۔ ایک ایسا شہر جو ماضی میں سادہ، حال میں پھیلا ہوا، اور مستقبل میں امکانات سے بھرپور ہے۔ خضدار آج بھی یادوں کی گرد میں لپٹا وہی شہر ہے، جہاں ہر گلی ایک کہانی سناتی ہے اور ہر موڑ کوئی جانا پہچانا چہرہ یاد دلاتا ہے۔

27/01/2026

Village vlog






26/01/2026

خضدار میں برف باری شروع


11/01/2026

vlogsfamily vlogssiddhu vlogsfunny vlogssidhu vlogsvj siddhu vlogsfun panrom vlogsneetu bisht vlogs,sourav joshi vlogselvish yadav vlogsmom vlogs,vj siddhu vlogs latestvien vlogs,cats vlogsvlogvj siddhu vlogs channelindian vlogscouple tv vlogs,travel vlogs,suyash vlogsvj sidhu vlogslakhneet vlogsvj siddhu vlogs bhai vlogs,junnie boy vlogs,wholesome vlogs

09/01/2026

08/12/2025

Your queries

shortsfunnyfunny shortsfunny comedy shortsytshortscomedy shortsshortyoutube shortsfunny videofunny videoshorts feedviral comedy shortstrending shortsyt shortsshortsfunny dogviral shorts,shorts breakfunny animal,tom and jerry shortsshort breakshorts break comedysanta clause comedy shortsfunny video haryanvipriyal kukreja shortsdushyant kukreja shortsshots breakfunny momentfunnyshortsmost funny video

29/11/2025

Your queries

shortsfunnyfunny shortsfunny comedy shortsytshortscomedy shortsshortyoutube shortsfunny videofunny videoshorts feedviral comedy shortstrending shortsyt shortsshortsfunny dogviral shorts,shorts breakfunny animal,tom and jerry shortsshort breakshorts break comedysanta clause comedy shortsfunny video haryanvipriyal kukreja shortsdushyant kukreja shortsshots breakfunny momentfunnyshortsmost funny video

17/11/2025

shortsfunnyfunny shortsfunny comedy shortsytshortscomedy shortsshortyoutube shortsfunny videofunny videoshorts feedviral comedy shortstrending shortsyt shortsshortsfunny dogviral shorts,shorts breakfunny animal,tom and jerry shortsshort breakshorts break comedysanta clause comedy shortsfunny video haryanvipriyal kukreja shortsdushyant kukreja shortsshots breakfunny momentfunnyshortsmost funny video

Address

Sana Complex Civil Hospital Road Khuzdar
Khuzdar
22331

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ak۔fun posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ak۔fun:

Share

Category