Wadh Press

Wadh Press Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wadh Press, Social Media Agency, ضلع خضدار, Khuzdar.

ا
15/06/2025

ا

15/06/2025

ایران کا اسرائیل پر ایک بار پھر میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، ساحلی شہر حیفہ میں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا

07/06/2025

بھلا أئید موارک مرے نمے 🌹

06/06/2025

وڈھ:
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل عید منانے وڈھ پہنچ گئے ۔
ذرائع

بی این پی کا لک پاس پر جاری دھرنا ختم کرنیکا اعلانعوام کو درپیش مشکلات کے باعث بیس دن بعد دھرنا ختم کیا گیا آل پارٹیز ک...
16/04/2025

بی این پی کا لک پاس پر جاری دھرنا ختم کرنیکا اعلان

عوام کو درپیش مشکلات کے باعث بیس دن بعد دھرنا ختم کیا گیا

آل پارٹیز کانفرنس میں سیاسی جماعتوں نے دھرنا ختم کرنیکی تجویز دی تھی

ہمارا احتجاج دوسری شکل میں ہوگا ۔
سربراہ بی این پی مینگل

مستونگ:
بلوچستان بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی ۔
اختر مینگل

14/04/2025

وڈھ/نوجوان کے مبینہ اغوا کے خلاف وڈھ سے قومی شاہراہ بند خواتین کی ایک بڑی تعداد دھرنے میں موجود

وڈھ سے تعلق رکھنے والے نوجوان فہد مینگل کی مبینہ اغوا کے خلاف کلی براہمزئی کے مقام سے مقامی افراد نے احتجاجا قومی شاہراہ بلاک کر دیا ہے

مظاہرین کا کہنا ہے کہ فہد مینگل کی عدم بازیابی تک احتجاج جاری رکھیں گے۔

خاندان کے مطابق پانچ روز قبل نوجوان فہد اپنے دوستوں کے ہمراہ جارہے تھے کہ انکو نامعلوم افراد نے زبردستی اغوا کرلیا تھا

07/04/2025

وڈھ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال
حالات کشیدہ

06/04/2025

بی این پی/لانگ مارچ

کوئٹہ:بی این پی لانگ مارچ پولیس 20کارکنوں کو گرفتار کرلیا

کوئٹہ:ہزراگنجی کےقریب ہولیس نے بی این پی کے کارکنوں کو منتشر کرنے کےلیے آنسو گیس کا استمال کیا

کوئٹہ:بی این پی کے کارکنوں نے قومی شاہراہوں پر رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کی

کوئٹہ:لکپاس پر انتظامیہ نے ٹنل کو کنٹینر کھڑے کرکے بند کردیا

کوئٹہ:بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل اور کارکنوں کو پولیس نے لانگ مارچ روک دیا

کوئٹہ:سردار اختر جان مینگل نے واپس لکپاس پر دھرنا دے دیا

06/04/2025

تازہ ترین

کوئٹہ/ سونا خان چوک پر فورسز نے سردار اختر جان کی لانگ مارچ کے استقبال کے لیے آنے والے بی این پی کارکنوں پر شیلنگ کا آغاز کر دیا ہے۔

لکپاس دھرنے کو فورسز نے چاروں اطراف سے مکمل محاصرے میں لے لیا گیا ہے سردار اخترمینگل کا بزریعہ ٹویٹ پارٹی کارکنان سے بلو...
06/04/2025

لکپاس دھرنے کو فورسز نے چاروں اطراف سے مکمل محاصرے میں لے لیا گیا ہے
سردار اخترمینگل کا بزریعہ ٹویٹ پارٹی کارکنان سے بلوچستان بھر میں قومی شاہرہوں کو فوری بلاک کرنے کا حکم

بی این پی کا لانگ مارچ کھڈکوچہ پہنچ گیا، آخری پڑاو کوئٹہ ریلوے ہاکی چوک ہوگا ۔۔۔ سردار اختر مینگل
28/03/2025

بی این پی کا لانگ مارچ کھڈکوچہ پہنچ گیا، آخری پڑاو کوئٹہ ریلوے ہاکی چوک ہوگا ۔۔۔
سردار اختر مینگل

28/03/2025

وڈھ میں موباٸل نیٹ ورک بھی بند ۔

Address

ضلع خضدار
Khuzdar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wadh Press posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share