11/11/2025
اطلاعی نوٹس برائے داخلہ ٹیسٹ
(Entry Test Notification)
تمام امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جنہوں نے بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، خضدار (BUET, Khuzdar) میں داخلے کے لیے فارم جمع کرائے تھے، ان کا داخلہ ٹیسٹ (Entry Test) بروز اتوار، مورخہ 23 نومبر 2025 کو بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، خضدار میں منعقد کیا جائے گا۔
تمام امیدواران سے گزارش ہے کہ وہ ٹیسٹ کے حوالے سے اپنی رول نمبر سلِپ حاصل کرنے کے لیے 15 نومبر 2025 کے بعد نیشنل ٹیسٹنگ سروس (NTS) کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔