qilla abdullah Roaster 2

qilla abdullah Roaster 2 دہ ہر نا سور خلاف قلعہ عبداللہ روسٹر2

31/08/2025
27/08/2025

لیویز فورس نے نعمت نامی شخص ملیزئی خوشحال کھول جو کئی عرصے سے توبہ غبرگئ میں اپنے خاندان خوشحال کھول کی زمین پر قابض تھا زبردستی اس سے کاشت کررہا تھا تین یا چار مہینوں سے خوشحال کھول کے دیگر افراد نے جا کر اپنے زمین پر اپنا حق مانگا جس پر نعمت نامی شخص نے انکار کیا اس کے بعد خوشحال کھول زبردستی اپنے زمین پر بیٹھ گئے اسی دوران نعمت نامی شخص نے ڈایان حاجی محمد عیسی اور ناصر کے زریعے مسلح حملہ کیا جس پھر وہ شرمندہ اور پسپا ہوئے بعد میں نعمت نامی شخص نے ڈے سی اور لیویز کو پیسے دیکر اس پر چھاپہ مارا ۔
چھاپے میں گرفتار افراد سارے تعلیم یافتہ نوجوان ہے اپنے حق کے لیے اپنے زمین پر بیٹھے ہوئے تھے لیکن اس نعمت نامی شخص ڈایان اور پیسوں کے زور پر حملہ اور ہوا ان نوجوانوں کو دکوں کا نام دیکر مسلے کو مذید بگاڑ کے طرف لیجانے کی کوشش کی ۔
اس مسلہ مین چمن کے حاجی نصیب اللہ مولوی شراف الدین مولوی عبدالولی مولی سراج الدین ثالثین بھی ہیں لیکن نعمت نامی سمگلر نے یہ کاروائی کرکے تمام تر مصلحتی کوششوں کو سبو تاژ کرنے کی کوشش کی ہیں

دہ مرحوم سعد اللہ حاجی سیف اللہ محیب اللہ کشر ورور (عزیز اللہ  وفات کڑئ دی دا جنازے علان یہ باد کی کیزی اللّٰہ تعالئ دی ...
24/08/2025

دہ مرحوم سعد اللہ حاجی سیف اللہ محیب اللہ کشر ورور (عزیز اللہ وفات کڑئ دی دا جنازے علان یہ باد کی کیزی اللّٰہ تعالئ دی جنت ال فردوس ورنصیب کی امین 🤲🏻🤲

14/08/2025

لکڑی کو دیمک اور نظام کو محسن نقوی لگ جائے تو پھر دونوں کا بچنا محال ہے۔ احمد فرہاد

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

10/08/2025

🔴 یہ ان کاشتکاروں کا مال ہے جنہیں کھیتوں کیلیے نہری پانی نہیں ملتا لیکن آبیانہ دینا پڑتا ہے۔ ان مریضوں کا مال ہے جو دواؤں پر بھاری سیلز ٹیکس دیتے ہیں۔ عدنان عادل

09/08/2025

شوکت خانم ہسپتال کی ایک اہم کامیابی: چھ سالہ بچے کا کامیاب ''اویک برین ٹیومر'' آپریشن۔

شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹر نے بچوں کے نیوروسرجری کے شعبے میں ایک تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے چھ سالہ بچے کی ''اویک برین ٹیومر سرجری'' کامیابی سے مکمل کی ہے جو کہ میڈیکل لٹریچر میں اب تک درج ہونے والا سب سے کم عمر کیس ہے۔''اویک برین سرجری'' یعنی دماغ کی ایسی سرجری جس میں مریض مکمل طور پر جاگ رہا ہو، عام طور پر بالغ مریضوں میں اُس وقت کی جاتی ہے جب دماغ کے اُن حصوں میں ٹیومر ہو جو حرکت یا زبان کے کنٹرول سے متعلق ہوتے ہیں۔ بچوں میں یہ طریقہ کار نایاب ہے کیونکہ اس میں تکنیکی پیچیدگی اور کم عمر مریض کو آپریشن کے دوران ہوش میں رکھنا ایک بڑا چیلنج ہوتا ہے۔

مردان سے تعلق رکھنے والا یہ بچہ دو سال کی عمر سے دوروں کا شکار تھا۔ دماغ کے جس حصے میں ٹیومر تھا وہ بائیں جانب جسم کی حرکت کو کنٹرول کرتا ہے، اس لیے روایتی طریقے سے آپریشن کرنے پر مستقل فالج کا خدشہ تھا۔ نیوروسرجن ڈاکٹر فوزان عالم ہاشمی اور اینستھیزیا ماہر ڈاکٹر اسما اکرم نے اس پیچیدہ آپریشن کی قیادت کی۔ ڈاکٹر فوزان کا کہنا تھا کہ والدین کی رضامندی کے بعد ہم نے یہ طریقہ منتخب کیا جس میں بچہ آپریشن کے دوران ہوش میں رہا، اپنے ہاتھ پاؤں ہلاتا رہا اور بات چیت کرتا رہا جس سے دوران آپریشن ہی اس امر کو یقینی بنایا گیا کہ دماغ کے نازک حصے محفوظ ہیں۔ اس آپریشن مین جدید نیویگیشن سسٹمز اور مائیکروسکوپس کی مدد لی گئی۔

آپریشن کے بعد ماہرِ نفسیات نے بچے کا مکمل معائنہ کیا اور تصدیق کی کہ نہ تو کوئی نئی معذوری پیدا ہوئی اور نہ ہی بچہ کسی ذہنی دباؤ کا شکار ہے۔ یہ کامیاب اور منفرد آپریشن شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹر کے عالمی معیارکے کینسر کے علاج کو ہر فرد کے لیے قابلِ رسائی بنانے کے عزم اور عالمی طبی تحقیق میں نمایاں خدمات سر انجام دینے کے جذبے کو واضح کرتا ہے۔

09/08/2025

افسوسناک خبر😢
بلوچستان کے مشہور انٹرنیٹ اچکزئی وفات پا گئے ہیں۔
مرحوم سردار یوفون کے فرزند، نواب ٹیلی نار کے بڑے بھائی، میر زونگ کے داماد اور ملک جہاز کاکڑ کے سسر تھے۔

ان کی وفات کے بعد پورے بلوچستان میں موبائل ڈیٹا سروسز بند ہوگئی ہیں، اور اب صرف وائی فائی کی سہولت موجود ہے۔

نمازِ جنازہ 14 اگست کو صبح 10 بجے وائی فائی قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
تمام سوشل میڈیا صارفین سے درخواست ہے کہ اپنی موبائل کی ڈیٹا سروس کو ہمیشہ کے لیے “آف” کر کے، وائی فائی کے ذریعے تعزیت کے لیے آئیں، تاکہ مرحوم کی یاد میں ہم سب ایک ساتھ وائی فائی کے سگنلز بھی بھیج سکیں!
🤣😃

Address

Khuzdar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 12:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:15

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when qilla abdullah Roaster 2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share