10/12/2025
تحصیل نال کے یو سی درنیلی میں ایک اچھا اکدام ہے آنی والی نسل کو اچھی تعلیمی معیار بہاس مرکز علم سے نہ صرف تعلیمی معیار بہتری آے گی بلکہ نئی نسل کو علمی افق پر بلند مقاصدکے اصول کا موقع بھی میسر ہوگا ۔
اِستار اکیڈمی درنیلی نال
خوشخبری
نال، درنیلی، ہڑمبو اور آس پاس کے محروم علاقوں کے بچوں کے لئے تعلیم کا نیا سورج طلوع ہو رہا ہے۔
وہ بچے جو پڑھنا چاہتے تھے مگر فاصلے آڑے آتے تھے وہ نال بازار یا کہیں اور نہیں جا سکتے تھے۔
اب وہ اپنے گھر کے قریب اپنے ہی گاؤں میں علم کی روشنی حاصل کر سکیں گے۔
وہ بچیاں جنہیں گھر والے دور نہیں بھیج سکتے تھے اب محفوظ اور باوقار ماحول میں اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں گی۔
یہ اکیڈمی صرف ایک عمارت نہیں یہ امید کا سانس، خوابوں کی تعبیر اور روشن مستقبل کی پہلی سیڑھی ہے۔
مختلف کورسز میں داخلےجاری ہیں۔
انگلش لینگویج، بائیولوجی، فزکس، کیمسٹری، ریاضی، اردو، کمپیوٹر
ڈائریکٹر: آصف حسن بلوچ
رابطہ نمبر: 03342036864