Balochistan Digital Media

Balochistan Digital Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Balochistan Digital Media, Media/News Company, Khuzdar.

*خضدار: سربراہ اتحاد اہلسنت بلوچستان علامہ سید شجاع الحق شاہ ہاشمی سے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سنی تحریک علامہ نجیب اللہ...
19/08/2026

*خضدار: سربراہ اتحاد اہلسنت بلوچستان علامہ سید شجاع الحق شاہ ہاشمی سے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سنی تحریک علامہ نجیب اللہ زہری اور صوبائی جنرل سیکریٹری سنی تحریک بلوچستان حافظ گل حسن قادری کی ملاقات-*

*اس موقع پر علامہ افتخار احمد یمنی اور علامہ لیاقت علی رضوی بھی موجود تھے-*

*ملاقات میں ماہ ربیع النور کی سکیورٹی انتظامات اور علاقائی حالات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی-*

*صوبہ بھر میں میلاد النبی کے محافل اور جلوسوں کے حوالے سے تمام اضلاع کی انتظامیہ سے رابطے اور باہمی تعاون کو برقرار رکھا جائے گا انتظامیہ علماء اکرام سے تعاون جاری رکھے سربراہ اتحاد اہلسنت بلوچستان سید شجاءالحق ہاشمی-*

*تمام عاشقان رسول محبت، امن و ایثار، اور بھائی چارگی کا اظہار کرتے ہوئے مبارک ماہ کو گزاریں سیرت نبی کا مطالعہ کریں اور میلاد کی محافل کا حصہ بنیں، مرکزی ڈپتی سیکریٹری جنرل سنی تحریک-*

*میلاد النبی کے مبارک موقع پر علاقائی امن امان کے لیئے خصوصی دعاؤں اور محبت رسول پر علماء اکرام عوامی مجالس کا اہتمام کیا کریں- صوبائی جنرل سیکریٹری سنی تحریک بلوچستان حافظ گل حسن قادری-*

*ترجمان: سنی تحریک بلوچستان*

18/08/2026

وزیر اعلٰی بلوچستان سرفراز بگٹی کی میر شفیق الرحمان مینگل سے اسلام آباد میں ملاقات

18/08/2026

کوئٹہ میں فائرنگ 3 افراد جاں بحق۔ تینوں افغان باشندے ہیں۔ واقعہ ہزار گنجی میں پیش آیا

18/08/2026

اسماء کے اغوا میں ملوث 4 ملزمان گرفتار۔ اسلحہ و گاڑی برآمد

18/08/2026

سردار اختر مینگل کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال۔ حافظ منصور مینگل نے 23 اگست کو جرگہ بلالیا

18/08/2026

عمران خان کی ہسپتال منتقلی ۔ پیپلزپارٹی کا خیرمقدم ۔ ن لیگ کے چہرے پر تغیر

18/08/2026

انوارالحق کاکڑ کی قیادت میں نئی جماعت کی تشکیل
بہت جلد؟

16/08/2026

خضدار : سادات رہنماء آغا سمیع اللہ شاہ انتقال کرگئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

میں اسماء جتک کی بہن ہوں۔میں آج بھاری دل کے ساتھ پوری قوم، حکومتِ بلوچستان، حکومتِ پاکستان، قانون نافذ کرنے والے اداروں،...
16/08/2026

میں اسماء جتک کی بہن ہوں۔

میں آج بھاری دل کے ساتھ پوری قوم، حکومتِ بلوچستان، حکومتِ پاکستان، قانون نافذ کرنے والے اداروں، عدلیہ، انسانی حقوق کی تنظیموں اور میڈیا سے انصاف کی اپیل کر رہی ہوں۔

ہماری بہن اور ہمارے خاندان نے شدید تکالیف اور ناقابلِ بیان صدمات برداشت کیے ہیں۔ ان واقعات نے ہماری زندگی بدل کر رکھ دی ہے۔ ہم مسلسل خوف اور عدم تحفظ کے ماحول میں زندگی گزار رہے ہیں اور صرف یہی چاہتے ہیں کہ قانون اپنا کام کرے اور اس کیس میں ملوث تمام افراد کو مکمل، غیر جانبدار اور شفاف تحقیقات کے بعد قانون کے مطابق انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔

ہم کسی سے خصوصی رعایت نہیں مانگتے، صرف انصاف چاہتے ہیں۔ ہم تمام متعلقہ اداروں سے درخواست کرتے ہیں کہ ہمارے خاندان کو تحفظ فراہم کیا جائے، مقدمے کی منصفانہ پیروی کی جائے، اور کسی بھی بااثر شخص کو قانون سے بالاتر نہ سمجھا جائے۔

میں تمام پاکستانیوں سے بھی اپیل کرتی ہوں کہ ہماری آواز بنیں، اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، اور انصاف کے اس مطالبے میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ کسی اور خاندان کو ایسے دکھ اور خوف کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

انصاف، تحفظ اور قانون کی بالادستی ہی ہماری درخواست ہے۔

12/08/2026

سوراب واقعہ کے خلاف بی این پی نے کل شٹر ڈائون ہڑتال کی کال دیدی

Address

Khuzdar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Digital Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share