18/01/2024
سوات تحصیل خوازہ خیلہ پاکستان تحریک انصاف جنرل الیکشن آفس افتتاحی تقریب۔
خوازہ خیلہ کی عوام نے علی شاہ خان ایڈوکیٹ اور ڈاکٹر امجد علی خان کے حق میں فیصلہ سنادی۔
خوازہ خیلہ تحریک انصاف کا ہے، عمران خان کا ہے، انشاء اللہ آج کا تقریب 8 فروری کو تاریخی جیت کو نوید ہے۔
افتتاح مرکزی الیکشن آفس NA-2, PK-4