05/10/2026
جمعیت علماء اسلام ویلج کونسل ٹوپسین، اردم اڈو اور بہار کے جنرل سیکرٹری حضرت مولانا مفتی محمد وکیل صاحب اور اس یونٹ کے کوآرڈینیٹر حضرت مولانا نجیب اللہ حمیدی صاحب محفلِ تلاوتِ قرآنِ پاک اور ختمِ نبوت کانفرنس میں شریک ہوئے، جہاں جنرل سیکرٹری صاحب نے طلباء میں اعزازی اسناد بھی تقسیم کیں۔ ماشاءاللہ۔