Landi-Kotal Post

Landi-Kotal Post Updates about day to day situations, news and more importantly the culture and norms of locals livin

01/02/2025
(احتجاج /احتجاج/ احتجاج) ۔۔۔۔۔ضلع خیبر جمرود بھگیاڑی چیک پوسٹ پر گزشتہ 9 دونوں سے لنڈی کوتل تحصیل کو چھوٹے گاڑیوں جانے ک...
29/08/2024

(احتجاج /احتجاج/ احتجاج) ۔۔۔۔۔

ضلع خیبر جمرود بھگیاڑی چیک پوسٹ پر گزشتہ 9 دونوں سے لنڈی کوتل تحصیل کو چھوٹے گاڑیوں جانے کے لئے روڈ بندش خلاف لنڈی کوتل بازار کو اشیاء خورد نوش کی ترسیل کی بندش مریضوں کو مشکلات ادویات کی بندش. سرکاری سکولز سٹاف کے مشکلات اور تینوں اقوام خیبر ذخہ خیل. شینواری شلمانی اقوام کو درپیش مشکلات کے حوالے سے 31 اگست بروز ہفتہ صبح 10 بجے لنڈی کوتل بازار میں احتجاجی مظاہرہ ہوگا. قومی مشران سیاسی قائدین طلباء تاجروں سماجی حلقوں کے مشران اور دیگر مکاتب فکر کے لوگوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں

منجانب قومی مسائل کمیٹی مشران و نوجوانان

.⏰   انتظار کی گھڑیاں ختم !⏰ .        🎊 خوشخبری 🎊میری طرف سے تمام SSC پاس طلباء ۔ والدین سکول پرنسپل صاحبا ن اور اساتزہ ...
10/08/2024

.⏰ انتظار کی گھڑیاں ختم !⏰
. 🎊 خوشخبری 🎊
میری طرف سے تمام SSC پاس طلباء ۔ والدین سکول پرنسپل صاحبا ن اور اساتزہ کو بہت بہت مبارکباد .
انشاء اللہ لیڈز اور محمد ماڈل کالج کل سے داخلہ فارم کا اجراء شروع کر رہاہے لہذا کل سے ہی دونوں کالجز کے دفاتر سے فارم وصول کرکے اپنی سیٹ کنفرم کرلیں ۔
شکریہ
منجانب : انتظامیہ لیڈز اور محمد ماڈل کالج لنڈیکوتل 03015929918
03009030372

لنڈی کوتل:گورنمنٹ ہائی سکول کے نزدیک  پاک افغان شاہراہ پر ٹریفک حادثہ میں نوجوان فرشاد ولد بابو گل خوگہ خیل فاطمی خیل جا...
22/01/2024

لنڈی کوتل:
گورنمنٹ ہائی سکول کے نزدیک پاک افغان شاہراہ پر ٹریفک حادثہ میں نوجوان فرشاد ولد بابو گل خوگہ خیل فاطمی خیل جاں بحق. نماز جنازہ آج رات 9بجے زکریا مسجد کے ساتھ ادا کی جائے گی..

علی رحمان  شینواری پیروخیل کی بیوی کینسر مرض میں مبتلا،مالی مدد کی اپیلعلی رحمان شینواری پیروخیل ایک غریب مزدور کار ہے، ...
25/04/2023

علی رحمان شینواری پیروخیل کی بیوی کینسر مرض میں مبتلا،مالی مدد کی اپیل
علی رحمان شینواری پیروخیل ایک غریب مزدور کار ہے، بیوی گزشتہ ایک سال سے کینسر کی مرض میں مبتلا ہے،ان کے مطابق اب تک 3 لاکھ روپیہ علاج پر خرچ کر چکا ہوں اور قرضدار بھی ہو،میڈیکل ٹیسٹس،دوایی وغیر ہیلتھ کارڈ میں شامل نہیں ہے اس لیے دوایی،میڈیکل ٹسٹ کے لیے دوسرے رشتہ داروں سے قرض لیتا ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ میرے 5 بچے بھی ہے جن کی کفالت کم آمدنی کی وجہ سے بہت مشکل سے کرتا ہوں۔
انھوں نے مخیر حضرات سے اپنی بیوی کے علاج کے لیے بھر پور مالی تعاون کی اپیل کی ہے۔
رابطہ نمبر
03059111470

Address

Landi Kotal, Khyber Agency, FATA
Khyber Agency Fata
24740

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Landi-Kotal Post posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share