
21/09/2025
چکدرہ ڈھیرئی کے دانیال ولد شاہ بہادر خان آج صبح گھر سے نکلے لیکن تا حال واپس نہیں آئے۔
والدین انتہائی پریشان ہیں، برائے مہربانی جس کسی کے پاس بھی بچے کے بارے میں کوئی اطلاع ہو فوراً رابطہ کرے۔
📞 رابطہ نمبر: 03449761734
براہ کرم یہ پیغام زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچہ جلد از جلد والدین تک پہنچ سکے۔