Tanawal Hazara-TH

Tanawal Hazara-TH محنت اتنی خاموشی سے کرو کے♥️
کامیابی شور مچا دے
(2)

Congrats to abbottabad and hazara
03/08/2025

Congrats to abbottabad and hazara

🌹 إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🌹اللّٰہ تعالیٰ ہمارے پیارے دوستوں توفیق عباسی اور عامر زمان کی کامل مغفرت ...
26/07/2025

🌹 إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🌹

اللّٰہ تعالیٰ ہمارے پیارے دوستوں توفیق عباسی اور عامر زمان کی کامل مغفرت فرمائ،
ان کی قبروں کو نور سے منور کر دے،
ان کے درجات بلند فرمائے،
اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل اور تسلی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
---
تم چلے گئے، مگر یہ درد ہمیشہ کے لیے دل میں رہ گیا…
دو دوست تھے… ایک پردیس… اور پھر ہمیشہ کی جدائی…
پردیس کی مٹی اب ہمیں خوف دیتی ہے،
یہ وہی زمین ہے… جہاں تم نے اپنی آخری سانسیں لیں…

😭💔

جسگراں پلی عرف تناول ائیرپورٹ...حالیہ بارشوں کی وجہ سے جسگراں پلی خطرناک صورتحال کا شکار ہے ... کچھ عرصہ پہلے کیپٹن صفدر...
12/07/2025

جسگراں پلی عرف تناول ائیرپورٹ...
حالیہ بارشوں کی وجہ سے جسگراں پلی خطرناک صورتحال کا شکار ہے ... کچھ عرصہ پہلے کیپٹن صفدر صاحب نے گیس پائپ لائن بچھانے کا افتتاح کیا تو گیس پائپ بچھانے کا کام ٹھیکے دار نے ایسا کیا کہ لوگوں کی زندگی داؤ پر لگ گئی اور پلی ایک دفعہ گرنے کے بعد عارضی طور پر مٹی ڈال کر راسته کلیئر کیا مگر حالیہ بارشوں نے سب کام کا پول کھول دیا .... اس جگہ سے کوئی بھی گاڑی نہیں گزر سکتی تھی مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے روابط بھی عوام نے کیے مگر شاید عوامی نمائندوں کے نزدیک پبلک انٹرسٹ انفرادی گلی پکی کرنا یا کسی کو پانی کا بور دینا یا پھر کلاس فور بھرتی کرنا ہے اور عوام بھی ایسی ہے کہ اپنے ذاتی مقاصد کے لیے دن رات ان سیا سیوں کے آگے پیچھے دوڑتے ہیں مگر اجتماعی کام کے وقت سب کو سانپ سونگ جاتا ہے ...
موجودہ حلقہ کے ایم پی زاہد چن زیب صاحب کو معلوم ہونا چاہیے اس علاقہ کے نوجوانوں نے کل وقت انہیں ووٹ دیے کسی کارنر میٹنگ کے یا چاہے پانی کے بغیر ...
عوام کو مسجدوں کے لیے سولر یا کنویں یا پکی گلی نہیں چاہیے بلکه پہلے وہ کام ہونا چاہیے جو چند ہزاروں میں ہوسکتا ہے لاکھوں والے پروجیکٹ عوام کا بعد کا انٹرسٹ ہے .... عوامی نمائندوں کو پتا ہونا چاہیے کہ یہ واحد روڈ ہے جو ضلع مانسہرہ اور ضلع ہری پور کو آپس میں ملاتا ہے
یہ روڈ کیپٹن صفدر کادیا ہوا ائرپورٹ ہے جہاں پر جہازوں نے کھڈے بنائیے ہیں

عوام نے خود ہی اس پلی کو وقتی طور پر بحال کرنے کا اراده کیا اور پلسالہ کے نوجوانوں نے خاص طور پر ڈاکٹر اظہر اقبال .... اعجاز انور جیولر ... ویلج سیکرٹری عاطف فیاض ... وسیم اقبال بلا ل رضا اور باقی نوجوانوں نے ذاتی طور پراپنے پاکٹ سے پیسے دے کر وقتی طور پر پلی کی بحالی کا کام کروایا جو کہ تمام سیاسی نمائندوں کے منہ پر تماچہ ہے جو کام سیاسی نمائندوں کا تھا وہ عوام خود کر رہی ہے سیاسی نمائندے عوام کی خدمت اور فلاح و بہبود کے لیے چنے جاتے ہیں چند ہزار کے کام کے لیے غریب عوام ایم پی اے ایم این اے کے پیچھے کئی ہزار لگا کر پشاور کیسے جائیں ایم پی اے ایم این اے کا کام اپنے عوامی حلقے میں عوام
کو سہولیات فراہم کرنا ہوتا ہے
جبکہ یہاں MPA MNA کو ملنے کے لیے ہزاروں روپے لگا کر جانا پڑتا ہے ... کیا اس مقصد کے لیے عوامی نمائندے چنے جاتے ہیں ……
اگر اس پلی پر بروقت کام سٹارٹ نہیں ہوا تو کسی بھی وقت یہ پلی بڑے حادثہ کا باعث بنے گی جسکی ذمہ داری عوامی نمائندوں پر ہوگی ....

05/07/2025

Meeting Meeting Meeting

August kay end pay
bara cross single wicket
Tournament
Sirf 40 teaman
Totel prize 50k
Palsala all pakistan
cross single
wicket tournament

30/06/2025

Palsala super league say pehlay
Cross single wiket next month
Totel prize 50,000
Sirf Tanawal kay player khailan gain.
40 teams only.
One day event
Entry fee.2000

29/06/2025

تو ھو جاؤ تیار
آ رھا ھے بڑا کرکٹ
میلہ
آپ کے اپنے شہر پلسالہ میں
لیگ سسٹم ٹوٹل 16 ٹیمیں
3لاکھ انھامی رقم
انٹری فیس
10٫000
بہت جلد تاریخ کا اعلان متوقع۔

Maaz Ghani Galoch premier league GPL.SSL khawari tape ball  fans All pakistan AK 48 cross single wicket shangla Winner M...
21/06/2025

Maaz Ghani
Galoch premier league GPL.
SSL khawari tape ball
fans

All pakistan AK 48 cross single wicket shangla
Winner Maaz ghani and Arsalan bullet
Congrats to fakhray e swat.

خان افسر عرف بمبئی والا کاکا آج صبح سے گاؤں پلسالہ ضلع مانسہرہ سے لاپتہ ہیں۔ صبح گھر سے جنگل کی طرف گئے اور ابھی تک واپس...
17/06/2025

خان افسر عرف بمبئی والا کاکا آج صبح سے گاؤں پلسالہ ضلع مانسہرہ سے لاپتہ ہیں۔ صبح گھر سے جنگل کی طرف گئے اور ابھی تک واپس نہیں آئے .... کسی بھائی کو پتہ ہو تو یا کہیں نظر آئیں رابطہ کریں شکریہ.

یہ اُجاڑ بیڈ روم کبھی آباد رہا ہوگا.. کتنی ہی خوشیاں اور جانے کتنے غم اس بیڈروم کی زینت بنے ہونگے، یہاں رہنے والوں نے کس...
27/05/2025

یہ اُجاڑ بیڈ روم کبھی آباد رہا ہوگا.. کتنی ہی خوشیاں اور جانے کتنے غم اس بیڈروم کی زینت بنے ہونگے، یہاں رہنے والوں نے کس مان سے اسکو سجایا ہوگا.. دیوار سے آدھ اترا وال پیپر کبھی اس چار دیواری کی زینت بڑھاتا ہوگا
چھوٹی سائیکل یہاں موجود رہے بچوں کا پتہ دے رہی ہے جنکی شرارتوں اٹھکیلیوں کا یہ بیڈ روم گواہ ہوگا- یہاں اب بربادی کا سماں ہے، بربادی اچانک بھی آسکتی ہے اور بربادی اپنے آنے کا پتہ دے کر آہستہ آہستہ بھی پہنچ سکتی ہے..
انسان کتنی چاہت سے مان سے اپنے جینے کا مال اسباب اکٹھا کرتا ہے...
اور پھر ایک دن وہ سب تو باقی رہتا ہے مگر انسان گزر جاتا ہے-🖤

تحصیل حویلیاں میں افسوس ناک خبر کرکٹ حویلیاں کا بے تاج بادشاہ  #مظہر  جس نے بہت لمبا عرصہ کرکٹ میں بادشاہت کی آج روڈ ایک...
04/05/2025

تحصیل حویلیاں میں افسوس ناک خبر کرکٹ حویلیاں کا بے تاج بادشاہ #مظہر جس نے بہت لمبا عرصہ کرکٹ میں بادشاہت کی آج روڈ ایکسیڈنٹ میں خالق حقیقی سے جا ملے، کرکٹ کے ساتھ ساتھ سوشل ورکر اور ہمدرد انسان.
اللّٰہ پاک درجات بلند فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

کس کس نے کھائی ہے اور نام بتاؤ ؟؟
28/04/2025

کس کس نے کھائی ہے اور نام بتاؤ ؟؟

26/04/2025

Feeling proud to share this!
Congratulations to my teacher, Arshad Khan Sahib, on this wonderful achievement. His daughter has made us all proud by securing a gold medal in her MBBS exams.
May Allah bless her with more success in the future
Admin Ateeq ur Rehman Palsala

Address

Palsala
Jeddah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanawal Hazara-TH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tanawal Hazara-TH:

Share