Afridi Public News

Afridi Public News Social Media News

13/08/2025
13/08/2025

“اصل آزادی آپ کو انصاف دیتی ہے، قومیں وہ آزاد ہوتی ہیں جہاں قانون کی حکمرانی ہوتی ہے، طاقتور اور کمزور ایک برابر ہوتے ہیں، پاکستان میں جنگل کا قانون رہا ہے اور لوگ غلام رہے ہیں۔۔۔”
- عمران خان

12/08/2025

پی ٹی آئی کے سہیل آفریدی کا ملٹری اپریشن پر کڑاکے دار خطاب۔ ایسانہیں چلے گا۔ایمل ولی اور نثار باز کو کھری کھری سنادی ۔تم پختونوں کے خون کے سوداگر ہو ۔

10/08/2025

‏خان صاحب آپ کی ممکنہ گرفتاری کی اطلاعات ہیں اپنے کارکنان کے نام کیا پیغام دیں گے؟

گرفتاری تو چھوٹی چیز ہے، میں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ لڑوں گا، اب اپنی جان بھی قربان کرنا پڑی تو کروں گا، عمران خان کا جواب@

09/08/2025

عمران خان نے وہ سچ بولا جو دنیا نظر انداز کرنا چاہتی تھی، امریکہ کی افغانستان میں ناکامی، اسرائیل کے غزہ پر بہیمانہ حملے، اور بھارت کے کشمیر میں مظالم کو بے نقاب کیا۔ ایک ایسا رہنما جو کبھی بیرونی دباؤ کے آگے نہیں جھکا #

05/08/2025

لکی ڈرا حلال ده كه حرمہ

30/07/2025

کیا باجوڑ میں یہ بچہ دہشتگرد ہیں

27/07/2025

میں اس بندے کی فنکاری کو سلام پیش کرتا ہوں

31/05/2025

کویت میں نوکریوں کی بھرمار، فری ویزہ؟ خود اپلائی کریں
ایجنٹوں سے جان چھڑائیں، پاکستانیوں کی موجیں ۔۔ دیکھیں مکمل طریقہ کار

26/11/2024

ڈی چوک کے ناقل یقین مناظر سامنے آگئے
براہ راست دیکھیے

Address

Bara
Khyber

Telephone

+923459112032

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afridi Public News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Afridi Public News:

Share