Gadoon Nama News/گدون نامہ نیوز

Gadoon Nama News/گدون نامہ نیوز عوام کی آواز /غیر سیاسی غیر جانبدر
(1)

انا للہِ و اِنا الیہِ راجعون۔ع م خبر۔  گندف ملی خیل  کِشور خان   وفات پاگئے  ہےنزگل ولیدگل رحمان گل نورلہادی کا بڑا بھائ...
29/09/2025

انا للہِ و اِنا الیہِ راجعون۔
ع م خبر۔
گندف ملی خیل کِشور خان وفات پاگئے ہے
نزگل ولیدگل رحمان گل نورلہادی کا بڑا بھائ محمد گل
صفدر وقار طاہر حسن حسین حمزہ والد صاحب
​نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ ان کے لیے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کریں۔ameen

🏏 ایشیا کپ 2025 فائنل میں بڑا تنازع 🎖️بھارت نے فائنل جیتا مگر ٹرافی نہ مل سکی۔ ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار ک...
29/09/2025

🏏 ایشیا کپ 2025 فائنل میں بڑا تنازع 🎖️

بھارت نے فائنل جیتا مگر ٹرافی نہ مل سکی۔ ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کیا، انتظامیہ نے تقریب ختم کر دی اور ٹرافی واپس لے لی۔ بھارتی کھلاڑیوں کو آخرکار بغیر ٹرافی اور میڈلز کے ہی فوٹو سیشن کرنا
📢

28/09/2025

کس کس نے یہ ارادہ کر لیا ہے کہ آج کے بعد میں میچ نہیں
دیکھوں گا؟ سچ سچ بتاؤ
😊😊

28/09/2025

پاکستان انڈیا تہ 147 ٹارگٹ ورکڑو

28/09/2025
27/09/2025

سیاسی وسماجی شحصیت سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل سابقہ عشرو زکوت کمیٹی ضلع صوابی((( حاجی معمورخان جدون مرحوم

ماشاءاللہ دہ پلار قدر اوکے ہمیشہ بہ کامیاب یی انشاءاللہ
27/09/2025

ماشاءاللہ دہ پلار قدر اوکے
ہمیشہ بہ کامیاب یی انشاءاللہ

محلہ محمد خیل غ م خبر *مفتی طاہر حسین صاحب* کی کزن اور لال باز خان کی بیٹی وفات پا گئی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ 3  تین بج...
27/09/2025

محلہ محمد خیل غ م خبر
*مفتی طاہر حسین صاحب* کی کزن اور لال باز خان کی بیٹی وفات پا گئی
نماز جنازہ آج بروز ہفتہ 3 تین بجے گندف میں ادا کی جائے گی

بس یو ورځ ٹینشن پاتی شو دہ اتوار ورځ
26/09/2025

بس یو ورځ ٹینشن پاتی شو دہ
اتوار ورځ

ضروری اطلاع اسسٹنٹ کمشنر تحصیل ٹوپی ڈاکٹر عثمان صاحب اور لوکل گورنمنٹ انتظامیہ  تحصیل ٹوپید گندف خدمتگار تنظیم کے زیر اہ...
26/09/2025

ضروری اطلاع

اسسٹنٹ کمشنر تحصیل ٹوپی ڈاکٹر عثمان صاحب اور لوکل گورنمنٹ انتظامیہ تحصیل ٹوپی
د گندف خدمتگار تنظیم کے زیر اہتمام کل 27 ستمبر بروزِ ہفتہ گندف گاؤں میں ایس آر ایس پی کی تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا
جس میں فری چیک اپ
فری میڈیسن
فری ٹیسٹ کیے جائیں گے

فری میڈیکل کیمپ صبح 9 بجے سے شام 4بجے تک جاری رہے گا
ایسے بچے بوڑھے اور دیگر افراد جو حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث کسی بیماری میں مبتلا ہیں وہ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور فری علاج حاصل کریں

بوقت! صبح 9 بجے سے شام 4بجے تک

بمقام! گرلز ہائی سکول گندف /یونین کونسل بلڈنگ دوہ ڈھیرو

منجانب ! د گندف خدمتگار تنظیم /یونین کونسل انتظامیہ گندف زما کلے

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gadoon Nama News/گدون نامہ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share