
29/09/2025
انا للہِ و اِنا الیہِ راجعون۔
ع م خبر۔
گندف ملی خیل کِشور خان وفات پاگئے ہے
نزگل ولیدگل رحمان گل نورلہادی کا بڑا بھائ محمد گل
صفدر وقار طاہر حسن حسین حمزہ والد صاحب
نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ ان کے لیے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کریں۔ameen