Zakir ullah official

Zakir ullah official ��سیکرٹری اطلاعات جمعیت علماء اسلام تحصیل لعل قلعہ ��

13/08/2025

باجوڑ. وغیرہ میں آپریشن اور اسلام آباد میں مساجد کے انہدام کے حوالے سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا خطاب فیسبوک، یوٹیوب اور اسمبلی سکرینوں پر بند کردیا گیا۔

30/05/2025

جے یو آئی نے کم عمری میں شادی سے متعلق قانون کو غیر شرعی قرار دے دیا. الحمد للہ ہمیں اپنے قیادت پر فخر ہے

30/05/2025
30/05/2025

اٹھارہ سال سے کم عمرمیں شادی پر پابندی۔ صدر کے دستخط کے بعد قانون بن گیا ۔سیکولرز کو ووٹ دینے والے دینداروں کو بھی مبارک ہو۔آپ ہی ان تمام گناہوں میں شریک ہونگے ۔

14/05/2025

پاکستان زندہ اباد

30/12/2024

ایک طالب العلم اپنے استاد محترم شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب تہ آخری حدیث د بخآری عبارت اوروی

02/11/2024
31/10/2024

السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ

26/10/2024

ناگوتل میدان میں۔ آل پاکستان والی بال سیمی فائینل میں ۔ جمعیت علماء اسلام تحصیل لعل قلعہ امیر و چیرمین ویلج کونسل بلوخان مولانا روح الامین حقانی صاحب سیکرٹری جنرل مولانا اختر گلاب حقا نی صاحب اور سیکرٹری اطلاعات مولانا ذاکر اللہ کی شرکت۔ امیر صاحب نے کھلاڑیوں کیلئے دس ھزار روپے نقد اعلان کردیا۔ بشکریہ۔ و راہنمائی مفتی بلال صاحب
ذاکر اللہ سیکرٹری اطلاعات جمعیت علماء اسلام تحصیل لعل قلعہ

یا اللہ میرے ہر روزے کے صدقے میرے والدین     کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے امین
21/03/2024

یا اللہ میرے ہر روزے کے صدقے میرے والدین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے امین

27/01/2024

میدان میں قومی اتحاد تشکیل۔ آج امیدوار برائے صوبائی اسمبلی 18 مولانا قاری محمود الحسن صاحب۔ ملک عبد اللہ شاہ صاحب کے حق میں دستبردار ہوگئے اس پروگرام میں ضلعی مشران تحصیل مشران سارے یونین کونسلز کے مشران بھی موجود تھے ۔۔ جاری کردہ۔ ذاکر اللہ سیکرٹری اطلاعات جمعیت علماء اسلام تحصیل لعل قلعہ دیر لوئر

19/01/2024

Address

Khyber
18450

Telephone

+923011814111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakir ullah official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share