Hawagali

Hawagali Hawa Gali, Mansehra, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
(1)

اطلاع عام ..15 جولائی سے 15 ستمبر تک مِیل اور فی مِیل سانپوں کے ملاپ کا وقت ہوتا ہے، اور سانپوں کی تقریباً تمام اقسام ہی...
25/04/2025

اطلاع عام ..15 جولائی سے 15 ستمبر تک مِیل اور فی مِیل سانپوں کے ملاپ کا وقت ہوتا ہے، اور سانپوں کی تقریباً تمام اقسام ہی اِن دو ماہ میں اپنے سامنے آنے والی کسی بھی چیز (انسان، جانور) پر حملہ کردیتی ہیں

ان دو ماہ میں شام سے لیکر اگلے روز صبح تک سانپ باہر نکلتے ہیں، سانپ زیادہ تر نمی والی جگہ یا ایسی جگہ جہاں پانی کھڑا ہو اُسکے کنارے پر موجود ہوتے ہیں

گاؤں کے لوگ ان دو ماہ میں خاص احتیاط کریں، رات کے وقت ٹارچ اپنے ہاتھ میں رکھیں اور نظریں زمین پر رکھیں

اگر خدا نہ کرے سانپ آپ کو ڈس لیتا ہے اور فوری طور پر طبی امداد کیلئے مقامی ڈاکٹر یا ہسپتال سے رجوع کریں

یاد رکھیں ان دو ماہ میں سانپ انسانوں پر باقاعدہ حملہ آور ہوتے ہیں لہٰذا خود بھی احتیاط کریں اور اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں،

19/04/2025
03/04/2025

رشتہ دار سرہ تعلق بیان

31/03/2025

٢٥ رمضان کو مفتی مجیب الرحمٰن ڈسٹرکٹ خطیب مانسہرہ گاؤں ہواگلی شمدھڑہ اوگی بلال مسجد میں تکمیل قرآن کانفرنس کے موقع پر بیان۔

25-3-2025

28/03/2025

بہت ہی خوبصورت نعت۔

٢٥ رمضان کو مفتی امین الرحمٰن صاحب و مفتی مجیب الرحمٰن ڈسٹرکٹ خطیب مانسہرہ گاؤں ہواگلی شمدھڑہ اوگی بلال مسجد میں تکمیل ق...
28/03/2025

٢٥ رمضان کو
مفتی امین الرحمٰن صاحب و مفتی مجیب الرحمٰن ڈسٹرکٹ خطیب مانسہرہ گاؤں ہواگلی شمدھڑہ اوگی بلال مسجد میں تکمیل قرآن کانفرنس کے موقع پر
جو کچھ کہا گیا اور جو کچھ سنا اللہ تعالیٰ قبول فرمائے

25-3-2025

28/03/2025

نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم جناب حافظ عثمان غنی صاحب بٹگرام والے

28/03/2025

جامع مسجد صدیق اکبر ہواگلی ختم قرآن تقریب کے موقع پرنعت خوان روخان خان کلام پیش کر رہے ہیں

28/03/2025

جامع مسجد صدیق اکبر ہواگلی ختم قرآن تقریب کاآغاز تلاوت کلام پاک سے کیا جا رہا ہے

28/03/2025

جامع مسجد صدیق اکبر ہواگلی ختم قرآن تقریب کے موقع پرننھا نعت خواں کلام پیش کر رہا ہے

28/03/2025

جامع مسجد صدیق اکبر ہواگلی ختم قرآن تقریب کے موقع پر

Address

Khyber

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hawagali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category