Musharaf khan yousafzai offical

Musharaf khan yousafzai offical Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Musharaf khan yousafzai offical, Media/News Company, District Dir Upper, Khyber.

اگر تم سے کوئی پوچھے بتاؤ زندگی کیا ہے ❣️
ہتھیلی پر ذرا سی خاک رکھنا اور اڑا دینا🥀


‏وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ💐

29/05/2026

دیر بالا نہاگ درہ بیدامئ میں 6 سالہ بچہ غیر فطری عمل کا شکار 6 سالہ بچہ اور اس کی والدہ نے چیف جسٹس، منتخب نمائندگان، آئی جی، وکلاء برادری، گرینڈ جرگہ، لویہ جرگہ اور ہیومن رائٹس سے انصاف کا مطالبہ کردیا۔۔۔

28/05/2026

واڑی دریائے پنچکوڑا میں جاری ریسکیو آپریشن آج تیسرے دن بھی جاری رہا۔ اس آپریشن میں ریسکیو 1122، الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں اور دیر اپر کی مختلف فلاحی و سماجی تنظیموں نے بھرپور حصہ لیا اور مسلسل کوششیں جاری رکھیں، لیکن بدقسمتی سے تاحال نوجوان کا کوئی سراغ نہ مل سکا۔
آخر میں ملوک بانڈہ کے چیئرمین اور گرڑی فلاحی تنظیم کے صدر سراج احمد نے تمام تنظیموں، رضاکاروں اور مقامی لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس مشکل وقت میں انسانی ہمدردی اور تعاون کی بہترین مثال قائم کی۔
مزید تفصیل دیکھیے اس ویڈیو میں ۔۔۔

28/05/2026

،واڑی دریائے پنجکوڑہ میں ریسکیو آپریشن تیزی سے جاری سب دوستوں سے دعاؤں کی اپیل۔

26/05/2026

اطلاع عام
گرڑئئ سے تعلق رکھنے والے شاہد اللہ واڑی چاپر پل کے مقام پر دریا پنچکوڑہ میں ڈوب گیا
عمر 23 سال نام شاہد اللہ بھائی خال مدرسے میں پانچویں درجے کا طالب علم تھے تعلق گاؤں گرڑئی واڑی سے ہیں

اطلاع ملتے ہی الخدمت فاؤنڈیشن واڑی کے ریسکوں ٹیم دریا پنچکوڑہ میں سرچ اینڈ ریسکوں آپریشن شروع کردیا ریسکوں 1122 اور سیول ڈیفنس کے رضاکار بھی سرچ اپریشن میں مصروف ہے !
سب دوستوں سے دعاؤں کی اپیل۔

اطلاع عام گرڑئئ سے تعلق رکھنے والے شاہد اللہ واڑی چاپر پل کے مقام پر دریا پنچکوڑہ میں ڈوب گیا عمر 23 سال نام شاہد اللہ ب...
26/05/2026

اطلاع عام
گرڑئئ سے تعلق رکھنے والے شاہد اللہ واڑی چاپر پل کے مقام پر دریا پنچکوڑہ میں ڈوب گیا
عمر 23 سال نام شاہد اللہ بھائی خال مدرسے میں پانچویں درجے کا طالب علم تھے تعلق گاؤں گرڑئی واڑی سے ہیں

اطلاع ملتے ہی الخدمت فاؤنڈیشن واڑی کے ریسکوں ٹیم دریا پنچکوڑہ میں سرچ اینڈ ریسکوں آپریشن شروع کردیا ریسکوں 1122 اور سیول ڈیفنس کے رضاکار بھی سرچ اپریشن میں مصروف ہے !

غم کی خبرنہاگدرہ بڈالئ جہانگیرو سے تعلق رکھنے والا مزمل خان استاد کا جوان سالہ بیٹا ساجد خان  اور مزمل استاد کی  بہن وفا...
19/05/2026

غم کی خبر
نہاگدرہ بڈالئ جہانگیرو سے تعلق رکھنے والا مزمل خان استاد کا جوان سالہ بیٹا ساجد خان اور مزمل استاد کی بہن وفات ہو چکی ہے دونوں کا نماز جنازہ آج بروز منگل دوپہر 3:00 بجے بمقام بڈالئ جہانگیرو میں ادا کی جایئگی۔
نماز جنازہ میں شرکت کرکے ثواب دارین حاصل کریں اور اللہ تعالٰی مرحومین کو جنت الفردوس نصیب کریں اور جو حادثہ میں زخمی ہوئے تھے اللّٰہ تعالیٰ صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین

12/05/2026

راجہ امیر زمان خان.......... ستاسو ٹی خیال دے؟

04/05/2026

ملوک بانڈہ سے تعلق رکھنے والے ارشد قاری صاحب نے واڑئ بازار میں "A R موبائل زون" کے نام سے ایک خوبصورت اور جدید موبائل شاپ کھول دیا ہے یہ دکان ہر لحاظ سے معیاری سہولیات سے مزین ہے، جہاں نئے اور استعمال شدہ موبائل فونز، موبائل ایکسیسریز، سافٹ ویئر اپڈیٹس اور ہر قسم کی موبائل ریپیئرنگ کی سہولت دستیاب ہے۔ ارشد قاری صاحب اپنی محنت، ایمانداری اور بہترین سروس کے ذریعے واڑئ بازار میں ایک اچھی پہچان بنا رہے ہیں۔واڑئ بازار آنے والے تمام حضرات سے گزارش ہے کہ اپنی موبائل سے متعلق ضروریات کے لیے "A R موبائل زون" کا ضرور رخ کریں اور اپنے اس بھائی کی حوصلہ افزائی کریں۔
اللہ تعالیٰ ارشد قاری صاحب کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے اور انہیں مزید کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین۔

28/04/2026

گزری ہوئی زندگی میں جو اپ کو سبق ملا۔۔!
اس میں سے ایک نصیحت کریں۔

Address

District Dir Upper
Khyber

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Musharaf khan yousafzai offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share