Afridi Public News

Afridi Public News Social Media News

31/05/2025

کویت میں نوکریوں کی بھرمار، فری ویزہ؟ خود اپلائی کریں
ایجنٹوں سے جان چھڑائیں، پاکستانیوں کی موجیں ۔۔ دیکھیں مکمل طریقہ کار

14/05/2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے ریاض سے روانہ۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے الوداع کیا۔

عمران خان بڑی عید ہر صورت گھر میں گزاریں گے،لطیف کھوسہ
12/05/2025

عمران خان بڑی عید ہر صورت گھر میں گزاریں گے،لطیف کھوسہ

09/05/2025

موجودہ حالات میں کپتان عمران خان کا یہ بیان خصوصی طور پر سننے کے لائق ہے جو یہ ثابت کرتا ہے کہ وہ کیسے دوراندیش لیڈر ہیں جنہوں نے آج پیدا ہونے والی صورتحال کو 6 سال پہلے بیان کردیا تھا، ضرورت اس بات کی ہے کہ بہادر شاہ ظفر کے بجائے ٹیپو سلطان والی زندگی کو ترجیح دی جائے۔

خبر دار،  پاکستان پر بڑا سائبر حملہ جاری، عوام کو مشکوک ویب لنکس نہ کھولنے کی ہدایت پاکستان آن لائن) ملک بھر میں سائبر ...
06/05/2025

خبر دار، پاکستان پر بڑا سائبر حملہ جاری، عوام کو مشکوک ویب لنکس نہ کھولنے کی ہدایت پاکستان آن لائن) ملک بھر میں سائبر سیکیورٹی اداروں کی جانب سے ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے کیونکہ پاکستان اس وقت ایک بڑے پیمانے پر سائبر حملے کی زد میں ہے۔ عوام کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی غیر مصدقہ یا مشکوک ویب لنک پر کلک نہ کریں کیونکہ یہ سائبر حملے کا حصہ ہو سکتا ہے۔

اوپن سورس انٹیلیجنس (OSINT) اور "ایکس اے پی ٹی ڈیٹیکٹرز" کی رپورٹس کے مطابق پاکستان پر بڑے پیمانے پر سائبر حملہ جاری ہے۔ حملے کا مقصد عوام کو گمراہ کرنا، حساس معلومات چرانا اور ڈیجیٹل نظام کو متاثر کرنا ہو سکتا ہے۔

06/05/2025

مبارک ہو!!کشمیر بھارت کے ہاتھ سے گیا۔۔
سری نگر ایئر بیس تباہ

06/05/2025

پاک فوج نے 'رافیل' طیارہ مار گرایا !

19/04/2025

اسرائیلی فوج کا فلسطینی مسلمانوں پر دوران نماز شیلنگ ۔

انا للہ وانا الیہ راجعون پشاور ارمڑ دھماکے میں معروف عالم دین مفتی منیر شاکر صاحب شہید ہوگئے, اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو د...
15/03/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
پشاور ارمڑ دھماکے میں معروف عالم دین مفتی منیر شاکر صاحب شہید ہوگئے,
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

28/02/2025

تازہ ترین صورتحال ۔ عینی شاہد کی جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں میڈیا سے گفتگو۔

21/12/2024
26/11/2024

ڈی چوک کے ناقل یقین مناظر سامنے آگئے
براہ راست دیکھیے

Address

Bara
Khyber

Telephone

+923459112032

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afridi Public News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Afridi Public News:

Share