AKY Writes

AKY Writes Sharing wisdom and inspiration through learning and insights. Join the journey with Aky Wisdoms.

.    " اپنی زوجہ سے لڑنے کے فوائد "آج تک آپ نے بیوی سے جھگڑے کے نقصانات پڑھے ہوں گے لیکن آئیے آج ہم آپ کو بیوی سے لڑنے ک...
25/08/2024

. " اپنی زوجہ سے لڑنے کے فوائد "
آج تک آپ نے بیوی سے جھگڑے کے نقصانات پڑھے ہوں گے لیکن آئیے آج ہم آپ کو بیوی سے لڑنے کے فوائد سے متعارف کراتے ہیں:

1- نیند میں کوئی خلل نہیں آتا
سُن رہے ہو کیا ،
لائٹ بند کرو ،
پنکھا بند کرو ،
کمبل ادھر دو ،
ادھر منہ کرو ،
وغیرہ

2- جب تک بیوی سے جھگڑا رہتا ہے، اس دوران بیوی پیسے نہیں مانگتی

3- جھگڑے کے دوران بات چیت بند ہوتی ہے جس سے روز روز کی کِچ کِچ کم ہوتی ہے اور شوہر بلا وجہ کشیدگی سے بچا رہتا ہے ۔

4- جو کام آپ خود کر سکتے ہیں وہ اس لیے نہیں کرتے کہ بیوی کر دیتی ہے، لڑائی کے بعد وہ چھوٹے موٹے کام
(خود اٹھ کر پانی پینا، نہانے کے لیے اپنے کپڑے خود نکالنا، اپنے لئے خود چائے بنانا) خود کر کے شوہر کام کرنے کا عادی ہو جاتا ہے ۔

5- جھگڑے کے دوران کام کے وقت آپ کو بیوی کی فالتو کالز (جانو کیا کر رہے ہو؟ دل نہیں لگ رہا ہے ،
آج موسم کیسا ہے ، کھانا کھایا تھا ؟ اس قسم کے فقرے ) نہیں آتے، جس سے آپ اپنے کام پر بھرپور توجہ مرکوز کر سکتے ہیں۔

6- سب سے زیادہ شوہروں کو کام کے بعد جلدی گھر آنے کے لئے گھر سے بار بار فون آتے ہیں. مگر ایک
بار جھگڑا ہو جانے کے بعد آپ کچھ دن تک اس فکر سے دور رہ سکتے ہیں۔

7- یہ انسان کی نفسیات ہے کہ جو چیز نہیں ہوتی اس کی قیمت کا احساس تب ہی ہوتا ہے، جھگڑے کے دوران
بیوی کو آپ کی قدر کا احساس ہوتا ہے ۔

8- آپس میں جھگڑے سے محبت بڑھتی ہے، کیوں کہ اکثر دیکھا گیا ہے ایک بار بارش ہو جائے تو موسم سہانا ہو جاتا ہے
تو آئیے عہد کریں کہ آج کے بعد آپ سب شوہر مہینے میں ایک نہ ایک بار اپنی بیوی سے جھگڑا
ضرور کریں گے (بیوی تو ہمیشہ تیار رہتی ہے)
تاکہ ایک ماہ میں کچھ دن شوہر حضرات بھی کچھ وقت امن و سکون سے گزار سکیں ۔
اور ساتھ میں سب کنواروں کے لیے بھی دعا کریں تا کہ ان کی زندگی میں بھی کوئی ایسی آئے جس سے وہ "جھگڑا" کرسکیں...
شوہروں کے مفاد میں جاری نوٹ:👇🏽
1- جھگڑا اپنے رسک پر اور اپنی جسمانی صحت کے مطابق کریں۔
2- جھگڑے کے ضمنی اثرات کی ذمہ داری مصنف کی نہیں ہوگی۔
3 -زنانہ آلاتِ حرب (بیلن ،ڈنڈا،جھاڑو) سے بچنے کا خود بندوبست کریں

سائیں قائم علی شاہ کو بلاوجہ اتنی دیر زندہ رہنے پر ستارہ امتیاز سے نوازا دیا گیا
26/03/2024

سائیں قائم علی شاہ کو بلاوجہ اتنی دیر زندہ رہنے پر ستارہ امتیاز سے نوازا دیا گیا

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸‏اَللّٰهُمَّ ...
25/03/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.



👏👏😭😭
• Today's the best Photo 🌿🥰

•🔴 Beautiful














































😓💔😓We will Never forget We will NEVER stop sharing ᖴᖇᗴᗴ ᑭᗩᒪᗴSTIᑎᗴ🇵🇸🕊
24/03/2024

😓💔😓
We will Never forget
We will NEVER stop sharing
ᖴᖇᗴᗴ ᑭᗩᒪᗴSTIᑎᗴ🇵🇸🕊

22/03/2024

Muhammad ﷺ

We will Never forget. We will NEVER stop sharing  🍉    🇵🇸   ‼️ᖴᖇᗴᗴ ᑭᗩᒪᗴSTIᑎᗴ !!🇵🇸
13/03/2024

We will Never forget.
We will NEVER stop sharing
🍉

🇵🇸

‼️
ᖴᖇᗴᗴ ᑭᗩᒪᗴSTIᑎᗴ !!🇵🇸

23/02/2024

میرے نبی کے بعد کوئی پیغمبر نہیں آئے گا
تاجدارِ ختم نبوت
زندہ باد زندہ باد

    🇵🇸🕊
21/02/2024



🇵🇸🕊

06/02/2024

ہمارا قانون اتنا اثرانداز ہے کہ یہاں پہ کچھ کام نہیں اتا ۔کسی سے دوشمنی میں اتنا جانا کہ ان کی ذاتی زندگی کا سکون ختم کیاجائے ۔اللہ ہمارے حال پر رحم کرے امین۔

Address

Khyber

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AKY Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AKY Writes:

Share