Pukhtoon zalmi TV

Pukhtoon zalmi TV Pukhtoon Zalmi a local Web tv channel working in Pakistan to raise voice for the community issue. a
(13)

19/08/2025

Hsptl name .Muhammad ringrod
Blood b negative name safi mbli nmbr (03197477818)

19/08/2025

آج امیر مقام صاحب نے وزیر مبارک زیب خان ہجرہ کا باجوڑ میں دورہ کیا۔
دونوں رہنماؤں نے سیلاب سے متاثرہ علاقے کی صورتحال کا جائزہ لیا اور متاثرین کی فوری مدد کے لیے اقدامات پر بات چیت کی۔
ایسے موقعوں پر قیادت کا ایک ہو کر کام کرنا ہی عوام کی حقیقی خدمت ہے۔

دورہ صوابی:عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر اور خدائی خدمتگار آرگنائزیشن کے چیئرمین میاں افتخار حسین، ڈپٹی سالارِا...
19/08/2025

دورہ صوابی:
عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر اور خدائی خدمتگار آرگنائزیشن کے چیئرمین میاں افتخار حسین، ڈپٹی سالارِاعظم ڈاکٹر روح الامین درانی اور پشاور ڈویژن سالار ملک فرہاد خان ضلع نوشہرہ سالار عرفان خٹک صوابی کے دورے پر صوابی انٹرچینج پہنچے، جہاں اے این پی صوابی کے عہدیداران اور کارکنان نے پُرجوش استقبال کیا۔
Mian Iftikhar Hussain

19/08/2025

خیبر پختون خواہ
💔
یا اللہ مدد فرما
🤲

19/08/2025

اللہ سب کی حفاظت فرمائے

سیلاب  متاثرین  پہلے  اور  بعد  جو  بھی  ہے  بس  اللہ  کا  شکر  کریں  ۔  سب  اللہ  کی  طرف  سے  ہیں
19/08/2025

سیلاب متاثرین پہلے اور بعد
جو بھی ہے بس اللہ کا شکر کریں ۔ سب اللہ کی طرف سے ہیں

12 سالہ اسلام اب اس دنیا میں تنہا رہ گیااللہ ہو اکبر!!! کیا یہ قیامت تھی جو ہم پہ گزری؟ ،بچے کے سوال نے سب کو رُلا دیا
19/08/2025

12 سالہ اسلام اب اس دنیا میں تنہا رہ گیا
اللہ ہو اکبر!!! کیا یہ قیامت تھی جو ہم پہ گزری؟ ،بچے کے سوال نے سب کو رُلا دیا

حواجہ  سرا  بھی  میدان  میں  آگیا۔  چندہ  برائے  سیلاب      متاثرین  -      🙏 سیلاب  متاثرین  کے  لئے  حواجہ  سرا  نے  ب...
19/08/2025

حواجہ سرا بھی میدان میں آگیا۔ چندہ برائے سیلاب متاثرین -
🙏
سیلاب متاثرین کے لئے حواجہ سرا نے بھی چندہ کی اپیل ۔ آپ بھی کرسکتے ہیں ۔ اگر مالی نہیں تو جانی کریں لیکن کچھ نہ کچھ کریں

18/08/2025

آج کے دن اس بھائی کی شادی تھی۔ کہ گھر رہا نہ گھر والے۔ 💔😢
طاہر خان بھائی اصل میں اپنی قوم کا ہیرو ہے اس مشکل گھڑیوں میں اپنی قوم کے بیچ میں ہے ہم فخر کرتے ہیں اپ پہ
Tahir Khan ❤️

18/08/2025

گدون صوابی کی تازہ صورتحال

Address

Jamrud
Khyber

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pukhtoon zalmi TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pukhtoon zalmi TV:

Share

Category

Pukhtoon Zalmi Television

Pukhtoon Zalmi Tv a local web tv channel working in Pakistan to raise voice for the community issue. Pakhtun zalmi started works in November, 2017. This Tv channel is founded by Sardar Alam Afridi a local journalist from Jamrud tehsil, District Khyber PakhtunKhwa Pakistan.