Qari Abdul Wahid

Qari Abdul Wahid قاری عبد الواحد صاحب کی تمام تر سرگرمیوں کے ذیل بیج سے نشر کی جائیں گے فالو اور پروموٹ کیجئے شکریہ ❤️

30/03/2025

حجرہ سید ولی مرحوم تراویح ختم القرآن تقریب جلکھیاں
استاد محترم مولانا عبدالخالق صاحب خطاب کررہے ہیں

کوھاٹ / سیابگورنمنٹ پرائمری سکول ڈھوک نور عالم مرحوم سیاب سالانہ رزلٹ کے سلسلے میں اھم تقریب کا انعقاد ہوا ۔جس میں علاقا...
29/03/2025

کوھاٹ / سیاب

گورنمنٹ پرائمری سکول ڈھوک نور عالم مرحوم سیاب سالانہ رزلٹ کے سلسلے میں اھم تقریب کا انعقاد ہوا ۔

جس میں علاقائی عمائدین سمیت بچوں کے والدین نے بھرپور شرکت کی ۔

اس موقع پر معروف شاعر غلام شیر " پی ٹی سی چئیرمین ڈاکٹر شیر " اور مہمان خصوصی امیر جے یو آئی سیاب مولانا عبد الخالق صاحب نے خصوصی خطاب کیا اور پوزیشن ہولڈرز طلباء میں انعامات تقسیم کیے ۔

#ایڈمن

24/03/2025

الحمدللہ اللہ کی فضل کرم سے ہر سال کی طرح اس سال بھی مدرسہ سراج القرآن کے طلباء کرام نے 16 مساجد تراویح میں قرآن مجید تلاوت فرمائی ۔

24/03/2025
نوشہرہ:جمعیۃ علماء اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک آمد  مولانا حامد الحق کی شہادت پ...
09/03/2025

نوشہرہ:جمعیۃ علماء اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک آمد

مولانا حامد الحق کی شہادت پر تعزیت اور خطاب

جامعہ حقانیہ کے منتظمین،اساتذہ،طلبہ اور ہم سب تعزیت کے مستحق ہیں، مولانافضل الرحمان

مولانا سمیع الحق رح کی شہادت کا غم ابھی تازہ تھا کہ اس جانکاہ سانحہ نے دل جنجھوڑ دیا ،مولانافضل الرحمان

میں عمرے کے سفر پر تھا وہاں پر یہ افسوس ناک خبر ملی ، جو صدمہ مجھے پہنچا اس کو الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا، مولانافضل الرحمان

اللہ تعالیٰ مولانا حامدالحق سمیت تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے اور ہم سب کو صبر جمیل عطا فرمائے، مولانافضل الرحمان

مولانا حامد الحق پر حملہ میرے گھر اور میرے مدرسہ پر حملہ ہے،مولانافضل الرحمان

مولانا حامد الحق ایک بے ضرر عالم دین تھے، حقانیہ سے نسبت ان کا جرم تھا ،مولانافضل الرحمان

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کا جامعہ اسلامیہ بابوزئی مردان میں تقریب تکمیل درس نظامی سے خطاب قائد جمعیت مولانا ف...
19/01/2025

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کا جامعہ اسلامیہ بابوزئی مردان میں تقریب تکمیل درس نظامی سے خطاب

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان نے بخاری شریف کی آخری حدیث کا درس دیا

تقریب سے مہتمم جامعہ مولانا امداد اللہ یوسفزئی ، مولانا عطاء الحق درویش ،مفتی حماد اللہ یوسفزئی سمیت اکابر علماء کا خطاب

فارغ التحصیل علماء کرام اور حفاظ کرام کی دستار بندی کی گئی

جنگ بندی شروع ہونے سے پہلے اسرائیلی حملوں میں 33 بچوں سمیت مزید 122 فلسطینی شہید ہوگئے
19/01/2025

جنگ بندی شروع ہونے سے پہلے اسرائیلی حملوں میں 33 بچوں سمیت مزید 122 فلسطینی شہید ہوگئے

31/12/2024

دہ ٹیک ٹاک زوانان دی واوری
مولانا محمد اکبر حقا۔۔۔نی صاحب

اسرائیل کا ایران میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کو ہلاک کرنے کا اعتراف۔ ’جیسے ہم نے تہران، غزہ اور لبنان میں ہنیہ، [یحییٰ] ...
24/12/2024

اسرائیل کا ایران میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کو ہلاک کرنے کا اعتراف۔ ’جیسے ہم نے تہران، غزہ اور لبنان میں ہنیہ، [یحییٰ] سنوار، اور [حسن] نصر اللہ کے ساتھ کیا تھا، ہم حدیدہ اور صنعا میں بھی ایسا ہی کریں گے:‘ اسرائیلی وزیر دفاع
مکمل تفصیلات: https://bbc.in/3P8sfLU

Address

Kohat
Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Abdul Wahid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share