Darmalak Times

Darmalak Times Har Lamha Bakhabar

پشاور کے علاقے پشتخرہ نوے کلی میں اہلسنت والجماعت  کے رہنما مولانا قاری اعجاز عابد نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہو گئ...
08/04/2025

پشاور کے علاقے پشتخرہ نوے کلی میں اہلسنت والجماعت کے رہنما مولانا قاری اعجاز عابد نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہو گئے۔

کل بروز منگل 8 اپریل سے مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہوگا جس سے 9 اپریل تا 12 کے درمیان خیبرپختونخوا کے مختلف عل...
07/04/2025

کل بروز منگل 8 اپریل سے مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہوگا جس سے 9 اپریل تا 12 کے درمیان خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں (پشاور کوہاٹ کرک بنوں اور شمالی علاقہ جات) میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ۔ اس دوران شمالی علاقہ جات میں برفباری کا امکان ۔ بارشوں سے جاری عارضی گرمی کا سلسلہ ختم ہونے کا امکان۔

06/04/2025

موسم الرٹ: پاکستان میں وسیع پیمانے پر 7 اپریل کی شام سے 12 اپریل کی صبح تک وقفے وقفے سے گرج چمک کے طوفان تشکیل پاسکتے ہیں

افسوس ناک خبر! پشتو مزاحیہ ادا کار میراوس تنگی وال طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقا...
03/04/2025

افسوس ناک خبر!
پشتو مزاحیہ ادا کار میراوس تنگی وال طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے۔

کوہاٹ لاچی۔سماری کراس کے ساتھ ہائی ایس اور سوزکی مابین تصادم کے نتیجے میں ایک شخص(افغان مھاجر) وفات اور ایک بندہ زخمی ھو...
03/04/2025

کوہاٹ لاچی۔سماری کراس کے ساتھ ہائی ایس اور سوزکی مابین تصادم کے نتیجے میں ایک شخص(افغان مھاجر) وفات اور ایک بندہ زخمی ھوگیا ۔ہسپتال منتقل ۔

باڑہ میں نامعلوم مسلح افراد نے جمعیت علمائے اسلام کے مقامی رہنما امام مسجد مولانا نورالھادی کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر...
03/04/2025

باڑہ میں نامعلوم مسلح افراد نے جمعیت علمائے اسلام کے مقامی رہنما امام مسجد مولانا نورالھادی کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کردیا۔

تفصیلات کے مطابق تحصیل باڑہ کے نوحی علاقہ اکاخیل جہاز گراؤنڈ ضلع پشاور کے شیخان گاؤں کے ساتھ ملحقہ علاقے میں یہ واقع رونما ہوا ہے۔

جسے طبی امداد کے لیے زخمی حالت میں پشاور کے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

کوہاٹ ،کرک ،بنوں سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں رات سے بارش کا سلسلہ جاری۔ بارش سے موسم خوش گوار ۔ بارش کا سلسلہ ...
03/04/2025

کوہاٹ ،کرک ،بنوں سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں رات سے بارش کا سلسلہ جاری۔ بارش سے موسم خوش گوار ۔ بارش کا سلسلہ آج شام تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ۔

چیچنہ کے قریب دو موٹر سائیکلوں کا آپس میں تصادم کے نتیجے میں 2 بندوں کی زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔ دونوں زخمیوں کو ہسپتال ...
02/04/2025

چیچنہ کے قریب دو موٹر سائیکلوں کا آپس میں تصادم کے نتیجے میں 2 بندوں کی زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔
دونوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
ابتدائی اطلاع کیمطابق ایک موٹر سائیکل سوار کرک اور دوسرا لاچی کا بتایا جارہا رہا ہے۔ ذرائع

02/04/2025

عام دنوں میں تو ویسے بھی بجلی نہیں ہوتی کم از کم عید کے دنوں میں ہوتی ہے اس بار تو عید کے دنوں میں بھی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے ۔) لاوارث یونین کونسل درملک( افسوس ہر چیز میں لولی پاپ۔ عوام کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے

ریسکیو 1122 کوہاٹ / ٹریفک حادثہکوہاات: مین انڈس ہائی وے پنڈی پل کرش پلانٹ کے قریب سوزوکی اور پک آپ کے مابین تصادم، ریسکو...
01/04/2025

ریسکیو 1122 کوہاٹ / ٹریفک حادثہ

کوہاات: مین انڈس ہائی وے پنڈی پل کرش پلانٹ کے قریب سوزوکی اور پک آپ کے مابین تصادم، ریسکو1122

کوہاٹ: حادثے میں 10 افراد شدید زخمی جبکہ 1 موقع پر جانبحق ،ریسکیو1122

کوہاٹ: ریسکیو 1122 کی 3 ایمبولینسز اور بمعہ ریسکیو ٹیمیں بروقت موقع پر پہنچ گئی، ریسکیو1122-

کوہاٹ: زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈی اے منتقل کر دیا، ریسکیو 1122-

کوہاٹ: ڈاکٹرز کی ہدایات پر 3 شدید زخمیوں کو پشاور ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

کوہاٹ : زخمیوں میں
ابوبکر،سنان،ریحان،احتشام اللہ خیراللہ،عبید،ساکنان ترکی اسماعیل خیل جبکہ عمر،حضرت اللہ،زریاب اور حسن ساکنان وزیرستان شامل۔۔
جانبعق ہونے والے نوجوان کی شناخت حامد سکنہ ترکی اسماعیل خیل کے نام سے ہوئی۔

جواد آفریدی
ترجمان ریسکیو 1122 کوہاٹ

انتہائی افسوسناکلاچی کے نزدیک حادثے کے نتیجے میں دو افراد احسان اور زر محمد(بائک سوار) وفات پا گئے جنکا تعلق شیخ بلند با...
01/04/2025

انتہائی افسوسناک
لاچی کے نزدیک حادثے کے نتیجے میں دو افراد احسان اور زر محمد(بائک سوار) وفات پا گئے جنکا تعلق شیخ بلند بانڈہ سے بتایا جاتا ہے

کوہاٹ/ روڈ ٹریفک حادثہکوہاٹ کے تحصیل گمبٹ کے علاقہ ناکبند میں  موٹرسائیکل حادثے کا شکار جس کی وجہ سے 3 افراد شدید زخمی۔ ...
01/04/2025

کوہاٹ/ روڈ ٹریفک حادثہ

کوہاٹ کے تحصیل گمبٹ کے علاقہ ناکبند میں موٹرسائیکل حادثے کا شکار جس کی وجہ سے 3 افراد شدید زخمی۔

ایمرجنسی کی اطلاع ریسکیو کنٹرول روم کو موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کیا اور زخمی ہونے والے افراد ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darmalak Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Darmalak Times:

Share