Toorchapper

Toorchapper Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Toorchapper, Digital creator, Dara Adam Khel Qome Toor Chapper, Dubai.

طورچھپر – ہماری پہچان، ہماری آواز
یہ پیج طورچھپر کے عوام کی آواز کو بلند کرنے، ہمارے علاقے کے مسائل، ثقافت، خوبصورتی،
ہم چاہتے ہیں کہ ہر طورچھپری اپنے علاقے سے جڑاؤ محسوس کرے،
آپ سب ہمارے ساتھ جُڑیں، شیئر کریں، سپورٹ کریں – کیونکہ یہ آواز ہے طورچھپر کی!

22/06/2026

اطلاع عام
22/06/2026
طور چھپر
اج عالم خیل اور باکل نے مشترکہ غنڈا کیا جس میں مشران اور کشران موجود تھے
دونوں کندوں نے مشترکہ پیغام دے رہا ہے ٹھیکیدار صاحب وہ ائے اپنے کام پر نظرثانی کریں اور کوئلے کا کام جلد سے جلد سٹارٹ کریں
ٹھیکدار صاحب کو بھی چاہیے کہ ایک پیغام شیئر کرے کندیوں کے ساتھ

تھیلیسیمیا کے ہزاروں بچے زندگی بھر خون اور علاج کے محتاج رہتے ہیں۔ ان معصوم بچوں کے لیے صحت کارڈ صرف ایک سہولت نہیں بلکہ...
21/06/2026

تھیلیسیمیا کے ہزاروں بچے زندگی بھر خون اور علاج کے محتاج رہتے ہیں۔ ان معصوم بچوں کے لیے صحت کارڈ صرف ایک سہولت نہیں بلکہ زندگی کی امید ہے۔

ہم وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی صاحب سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کو صحت کارڈ کی سہولت فراہم کی جائے تاکہ ان کے علاج، ادویات اور خون کے اخراجات کا بوجھ کم ہو سکے۔

آئیے مل کر ان بچوں کے بہتر مستقبل اور صحت مند زندگی کے لیے آواز بلند کریں۔

تھیلیسیمیا کو صحت کارڈ دو!


Yasir Hameed Sohail Afridy Anwar Hayat Adnan Khan BeautifulKohat Fixit Kohat Yousaf Ameer Khan

20/06/2026

کھلی کچیہری جرگہ درہ آدم خیل کوھاٹ

19/06/2026

قوم طور چھپر کامیابی کے لیے جہدوجہد کرنے والا شفیع اللہ بھائی کا خوبصورت پیغام

🌿 اتفاق و اتحاد ہی ترقی کی ضمانت ہے 🌿طور چھپر کے روشن مستقبل کے لیے ضروری ہے کہ ہم سب مل کر امن، بھائی چارے اور اتحاد کا...
19/06/2026

🌿 اتفاق و اتحاد ہی ترقی کی ضمانت ہے 🌿
طور چھپر کے روشن مستقبل کے لیے ضروری ہے کہ ہم سب مل کر امن، بھائی چارے اور اتحاد کا مظاہرہ کریں۔ جب قوم ایک ہو، دل ایک ہوں اور مقصد مشترک ہو تو ترقی کی راہیں خود بخود کھل جاتی ہیں۔
🤝 اتحاد سے طاقت پیدا ہوتی ہے
🕊️ امن سے خوشحالی آتی ہے
📈 ترقی سے نوجوانوں کو روزگار ملتا ہے
🏡 خوشحال معاشرہ سب کی مشترکہ کامیابی ہوتا ہے
تور چھپر کے عوام آج ایک آواز میں یہ پیغام دے رہے ہیں کہ ہمارا علاقہ امن، ترقی اور خوشحالی کا گہوارہ بنے۔ اختلافات کو بھلا کر ایک دوسرے کا ساتھ دیں اور اپنے علاقے کی بہتری کے لیے مثبت کردار ادا کریں۔
اتفاق و اتحاد ہمارا سرمایہ، ترقی ہمارا خواب اور خوشحالی ہمارا مقصد ہے۔
✨ آؤ مل کر ایک روشن، پرامن اور خوشحال طور چھپر کی بنیاد رکھیں۔
#امن #ترقی #خوشحالی

19/06/2026

یہ میسج مکمل طور چھپر قوم والوں کے لئے ہیں
جنان خیل کندی نے آج مشترکہ طور پر ایک اجتماعی فیصلہ گیا جس کے نتیجے میں آج کندی جنان خیل کے تمام مشران اور کشران متفقہ طور پر ایک فیصلہ ہوا کہ آج ہم سب اجتماعی طور پر ایک ہونا چاہتے ہیں اور امن کا ایک سبب بننا چاہتے ہیں اور یہ فیصلہ ہوا کہ کندی جنان خیل میں کوئلے کا کام شروع کرنا چاہتے ہیں جس میں حزب اختلاف والے بھی کندی جنان خیل کے ساتھ متفق ہوئے اور ایک ہفتے کے اندر اندر اپنے کوئلے کا کام شروع کرنا چاہتے ہیں اور یہ قوم طور چھپر کےلے ایک امن امان کا سبب ہوگا جس کے نتیجے میں تمام وہ لوگ جو قوم طور چھپر سے نکل مکانی کر چکے ہیں وہ آپس میں آجاے گے پورے قوم طور چھپر دعا گو رہیں

18/06/2026

طور چھپر امن غواڑی


Toorchapper
Inqilab E Kohat E News AMN TV Geo News Urdu

17/06/2026

قوم طور چھپر کندی عالم خیل و باکل خیل کا ایک دفعہ پھر اپنے ٹھیکیداروں کو مخاطب کیا ہیں کہ آپ لوگ آئیں اور کوئلے کے ذخائر پر کام شروع کریں

Address

Dara Adam Khel Qome Toor Chapper
Dubai
26000

Telephone

+923319215165

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Toorchapper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Toorchapper:

Share