چورلکی پوسٹ Chorlaki post

چورلکی پوسٹ Chorlaki post خبریں ۔سپورٹس٫ معلومات عامہ ٫مزاحیہ ویڈیوز٫ اسلامک م?

19/07/2025

ہنگو
۔۔۔۔۔پولیس اور دہشتگردوں کے مابین مقابلہ

19/07/2025

fans

19/07/2025

18/07/2025

تمام خوبصورت لوگ جو اس پوسٹ ویڈیو کو دیکھ رہے ہیں ۔۔وہ لازمی شئیر کریں۔۔۔۔اور ایک عظیم الشان کامیابی کے لئیے دعا کریں ۔۔انشاء اللہ یہ کامیاب تجربہ ہو گا۔۔۔

18/07/2025

LAZMI ....LAZMI ....ogoroooo...hahhahahahahhahahahahhahaahahhahahaaha..

Share KAWAL LAZMI diii..
Waowwwwww

18/07/2025

محلہ میاں جی خیل۔
سکندر خان ولد ظہور الحق کا اوریجنل شناختی کارڈ کہیں گم ہوا ہے۔برائے مہربانی کسی کو معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03457627381

17/07/2025

میٹرک رزلٹ: صرف نمبرز نہیں، ایک نئے سفر کا آغاز!"

والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے:
رزلٹ کے دن بچوں پر تنقید نہ کیجئے۔
نمبر کم ہوں یا زیادہ — مبارکباد دیجئے، حوصلہ دیجئے۔

اُس سے پوچھئے: "تم کیا کرنا چاہتے ہو؟"
اس کی پسند کو اہمیت دیں، اس کا ہاتھ تھامیں، اور اعتماد سے کہیے:
"ہم تمہارے ساتھ ہیں!"

یقین جانیں، یہی اعتماد کل اسے کامیابی کے بلند مقام تک لے جائے گا۔
🌱 حوصلہ دیجئے، تاکہ وہ اُڑان بھر سکے...

تحریر: حامد گل حامد

17/07/2025

قاضی فہیم ۔

مبارک باد از طرف چورلکی پوسٹ Chorlaki post
ماشاءاللہ قاضی فیملی کو ایک نیا
چراغ مبارک ہو۔۔

تلاش گمشدہ بکریاں۔کل  آٹھ بکریاں جن میں چار بڑی بکریاں بشمول دو سفید۔ ایک سرخ و سفید بیتل قسم کی۔ ایک سفید و ہلکے سرخ رن...
17/07/2025

تلاش گمشدہ بکریاں۔
کل آٹھ بکریاں جن میں چار بڑی بکریاں بشمول دو سفید۔ ایک سرخ و سفید بیتل قسم کی۔ ایک سفید و ہلکے سرخ رنگ۔ اور چار عدد تین چار ماہ والی چھوٹی بکریاں شامل ہیں۔ کل دن سولہ جولائی سے گم ہیں ۔جن کو بھی ملے۔اس نمبر پہ رابطہ کریں۔ شکریہ
03455809668

17/07/2025

تلاش گمشدہ بکریاں۔
ایک بیتل سرخ رنگ کی بکری اور ساتھ میں ایک چھوٹی سرخ رنگی اور ایک سفید رنگی بکرے دو دن سے لاپتہ ہیں۔برائے مہربانی کسی کو معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں ۔۔
03465576153.
ملنے پر مناسب صدقہ کے طور پر انعام بھی دیا جائے گا۔۔جزاک اللہ

17/07/2025

بٹوہ مل گیا ہے۔۔کسی کا ہو تو رابطہ کریں۔۔۔
03478720975..

دریائے سندھ کی طرف سے۔۔۔کسی مسافر کا ہے۔۔۔

16/07/2025

پیٹرول کی قیمت میں پھر اضافہ
ڈیزل 11 روپے 37 پیسے اور پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 36 پیسے فی لیٹر اضافہ

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چورلکی پوسٹ Chorlaki post posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to چورلکی پوسٹ Chorlaki post:

Share