Kohat.KP

Kohat.KP Welcome to (Kohat.KP ) Family.This Page Include:1) News�2)Entertainment�3)Photography4)Politics?

02/10/2023

ضیاء اللہ بنگش اپنی ڈیوٹی انجام دیتے ہوئے 😬😊🤗

07/01/2023

سماجی و سیاسی رہنما شاہ محمود کا سی این جی اسٹیشن بندش کے خلاف بڑا بیان سامنے آگیا ۔۔
موجودہ سی این جی پمپ کی بندش سے عام آدمی کی زندگی ہی متاثر ہو رہی ہے، ڈرائیورز حضرات سڑکوں پر آچکے ہیں ۔ کوہاٹ ہنگو کرک پروڈکشن زون ہیں ۔ یہاں کے کسی بھی سیکٹر میں گیس بند کرنا انہی اضلاع کے ساتھ سراسر زیادتی ہے، آپ کے گیس کی بندش سے کوہاٹ کے غریب عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوا کوہاٹ، ہنگو، کرک میں گیس کی کوئی قلعت نہیں ہے ۔ اگر نااہل ضلعی انتظامیہ نے یہ فیصلہ واپس نہ لیا تو اس فیصلے کے خلاف جلد ہم تمام سماجی تنظیموں ، ڈرائیورز حضرات، سی این جی پمپ مالکان کے ہمراہ سڑکوں پر ہونگے تب حالات قابو کرنا آپ کے لئے مشکل ہو جائيگا ۔۔



27/12/2022

Truth👌





کچھ لوگ کہتے ہیں کہ تبلیغ والوں نے کیا کیا❓وہ زرا دیکھ لیں۔  مغربی دنیا میں یہ وہ لوگ ہیں جن کو سارے دنیا حقیر سمجھتے ہی...
26/09/2022

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ تبلیغ والوں نے کیا کیا❓
وہ زرا دیکھ لیں۔ مغربی دنیا میں
یہ وہ لوگ ہیں جن کو سارے دنیا حقیر سمجھتے ہیں۔
نفرت کی نگاہوں سے دیکھتے ہیں۔
اج تبلیغ والوں کی برکت سے ایمان اور ایمان کی دعوت میں لگے گے۔
تم صرف تنقید اور طنز کرتے رہوں۔
( روے زمین پر ہدایت کا سب سے عظیم محنت تبلیغی محنت ہے ،
ماشاءالله

24/09/2022

اس راہِ حق پر قوم اپنے
رہنما کے ساتھ تھی،
اور ساتھ ہے.۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
یہ نظامِ ظلم اب،
بس چند دنوں کی بات ہے!!
Imran Khan

21/09/2022

ٹرانس جینڈر قانون کے بعد پاکستان کے مناظر 🤣




#میلو

‏ٹرانسجینڈر بل منظور ہونے کے بعد پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ موصول😜شیخ رشید کے لئے راستہ ہموار اب بلاول کے ساتھ قانون...
20/09/2022

‏ٹرانسجینڈر بل منظور ہونے کے بعد
پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ موصول😜
شیخ رشید کے لئے راستہ ہموار اب بلاول کے ساتھ قانونی کارروائی کر سکتے ہیں 🤣🤣

19/09/2022

پاکستانیو! خوف کا بت توڑ دو اگر کوئی گمنام نمبر سے فون کر کے دھمکی دے تو اس کو واپس دھمکی دو یہ ہوتے کون ہیں دھمکی دینے والے، اس ملک کی قیادت کو منتخب کرنا آپ کا اختیار ہے، عمران خان کا چکوال جلسے سے خطاب۔


If there is a difinition of sheer commitment and persistence, it is Imran Khan PTI Today, Imran khan completes half cent...
19/09/2022

If there is a difinition of sheer commitment and persistence, it is Imran Khan PTI

Today, Imran khan completes half century of Jalsas since 27th March 2022, this is in addition to numerous seminars, speeches and conventions!

یہ سیاست نہیں ایک انقلاب کی ابتداء ہے.🇧🇫🇧🇫✌️
19/09/2022

یہ سیاست نہیں ایک انقلاب کی ابتداء ہے.🇧🇫🇧🇫✌️


17/09/2022

#میلو
یہ میلو کیا ہے؟؟
Aimal Wali Khan
Imran Khan

دیامر پولیس ٹیسٹ. بھائیوں نے آپس میں مل بیٹھ کے کام تمام کیا.
14/09/2022

دیامر پولیس ٹیسٹ. بھائیوں نے آپس میں مل بیٹھ کے کام تمام کیا.

”میرےوالد نے بھارت سے ہجرت کی، میرے دادا انتہائی غریب انسان تھے“ وزیراعظم شہباز شریف!Maryam Nawaz Sharif Mian Shehbaz Sh...
14/09/2022

”میرےوالد نے بھارت سے ہجرت کی، میرے دادا انتہائی غریب انسان تھے“ وزیراعظم شہباز شریف!

Maryam Nawaz Sharif
Mian Shehbaz Sharif
Nawaz Sharif
Imran Khan
Imran Khan

کسی دوست ملک میں جائیں تو وہ کہتے ہیں مانگنے کیلئے آئے ہیں، فون کریں تو وہ سمجھتے ہیں یہ مانگیں گے ہم سے۔۔۔  آئی ایم ایف...
14/09/2022

کسی دوست ملک میں جائیں تو وہ کہتے ہیں مانگنے کیلئے آئے ہیں، فون کریں تو وہ سمجھتے ہیں یہ مانگیں گے ہم سے۔۔۔ آئی ایم ایف نے ہمیں آڑے ہاتھوں لیا اور ناک سےلکیریں نکلوائیں- وزیراعظم شہباز شریف

Prime Minister Nawaz Sharif Mian Shehbaz Sharif

Imran Khan

12/09/2022

کے خلاف کمپین چلانے والے دنیا کے ساتھ اپنی آخرت بھی خراب کر رہے ہیں!
Imran Khan


Ex-PMLn Supporters Now in PTI

07/09/2022

Victory Moment❤️
Urvashi Rautela

Momin Saqib
Shaheen Shah Afridi
Shahid Afridi
Naseem Shah
Pakistan Cricket
Shadab Khan
Babar Azam

06/09/2022

Momin Saqib 😂😂😂

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat.KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share