
02/08/2025
افسوسناک واقعہ
شادی پور۔ آج ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں 119 وینگ طاہر کرک (خٹک) نامی شخص نے کسی نامعلوم رنجش کی بنیاد پر 119وینگ نیاز اللّٰہ کوہاٹ (خٹک) پر فائرنگ کر دی۔
فائرنگ کے نتیجے میں نیاز اللّٰہ شدید زخمی ہوا اور موقع پر ہی جامِ شہادت نوش کر گیا۔
نیاز اللہ گاؤں شادی پور ڈھوکہ جات سے تعلق رکھنے والے محمد ریاض کا بیٹا اور فیاض اللہ کا بھائی ہے
جنازے کا وقت مقرر نہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطاء فرمائے آمین۔