SamiUllah sami jui official

SamiUllah sami jui official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SamiUllah sami jui official, Digital creator, Kohat.

تمام دوستوں سے گزارش ہے میری ID کو فالو کریں ۔میرے 5000 دوست مکمل ہو چکے ہیں آپ سب کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ جناب ❤️ Ev...
27/07/2024

تمام دوستوں سے گزارش ہے میری ID کو فالو کریں ۔
میرے 5000 دوست مکمل ہو چکے ہیں آپ سب کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ جناب ❤️ Everyone

جمعیت علماء اسلام فاٹا کے امیر مولانا جمال الدین صاحب اور جنرل سیکرٹری مولانا عبدالرشید کا باجوڑ میں سینیٹر ہدایت اللہ خ...
03/07/2024

جمعیت علماء اسلام فاٹا کے امیر مولانا جمال الدین صاحب اور جنرل سیکرٹری مولانا عبدالرشید کا باجوڑ میں سینیٹر ہدایت اللہ خان کی گاڑی پر بم دھماکہ اور انکی ساتھیوں سمیت شہادت پر آفسوس اور دکھ کا اظہار

قبائلی اضلاع میں سیاسی اور سماجی شخصیات کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت نشانہ بنایا جارہاہے۔ مولانا جمال الدین

ریاست سے مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے میں ملوث ملزمان کی نشاندہی اور سخت سزا دی جائے۔ مولانا جمال الدین

باجوڑ میں ہر دفعہ الیکشن کے وقت اس قسم کی واقعات معمول بن چکا ہے ۔ مولانا عبدالرشید

دکھ اور غم کی اس گھڑی میں جمعیت علماء اسلام متاثرہ خاندان کیساتھ برابر شریک ہے۔ مولانا عبدالرشید

وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت قبائلی اضلاع میں امن لانے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں۔ مولانا جمال الدین

جاری کردہ: جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل فاٹا

  آپ سب کو دعوت دیا جاتا ہیں دوستوں سمیت شرکت فرمائے
21/06/2024


آپ سب کو دعوت دیا جاتا ہیں دوستوں سمیت شرکت فرمائے

نماز عید الاضحیٰ2024بمقام __جامع مسجد صدیق اکبر سیدمیران ڈاکٹر بانڈہ
15/06/2024

نماز عید الاضحیٰ
2024
بمقام __جامع مسجد صدیق اکبر سیدمیران ڈاکٹر بانڈہ

  مفتی محمود مرکز ❤
09/05/2024


مفتی محمود مرکز ❤

یہ دن دنیا بھر میں محنت کشوں کی شراکت اور کامیابیوں کو تسلیم کرنے اور کارکنوں کے حقوق اور مواقع کو فروغ دینے کے لیے وقف ...
01/05/2024

یہ دن دنیا بھر میں محنت کشوں کی شراکت اور کامیابیوں کو تسلیم کرنے اور کارکنوں کے حقوق اور مواقع کو فروغ دینے کے لیے وقف ہے۔ یکم مئی، 1886 کو، ریاستہائے متحدہ میں مزدور یونینوں نے آٹھ گھنٹے کام کے دن کی وکالت کرتے ہوئے ہڑتال شروع کی، مزدور کی تاریخ کا ایک اہم لمحہ۔

  جمعیت علماء اسلام کوہاٹ ضلعی قائدین کا 9مئ جلسہ عام عوامی اسمبلی کانفرنس کیلئے ہنگامی دورے جاری آج بروزِ پیر 4بجے ضلعی...
29/04/2024


جمعیت علماء اسلام کوہاٹ ضلعی قائدین کا 9مئ جلسہ عام عوامی اسمبلی کانفرنس کیلئے ہنگامی دورے جاری آج بروزِ پیر 4بجے ضلعی قائدین مسجد خلفاء الراشدین امبار بانڈہ تشریف لا رہے ہیں ۔جس میں میں آپکی شرکت ہمارے لئے باعث مسرت ہوگی ۔تمام احباب کو شرکت کرنے کی دعوت . شکریہ

جمعیت علماء اسلام کوہاٹ ضلعی قائدین کا 9 مئی جلسہ عام عوامی اسمبلی کانفرنس کیلئے ہنگامی دورے جاری آج بعد عصر امیر جمعیت ...
24/04/2024

جمعیت علماء اسلام کوہاٹ ضلعی قائدین کا 9 مئی جلسہ عام عوامی اسمبلی کانفرنس کیلئے ہنگامی دورے جاری
آج بعد عصر امیر جمعیت علماء اسلام کوہاٹ مولانا عبد الرحیم،سٹی میئر کوہاٹ وجنرل سیکٹریری جمعیت علماء اسلام کوہاٹ قاری شیر زمان کا دورہ یونین کونسل لاچی کوہاٹ
یونین کونسل لاچی عوام کا 9 مئی جلسہ عام عوامی اسمبلی میں ضلعی قائدین کے قیادت میں بھرپور شرکت کرنے کا عزم
ان شاءاللہ کوہاٹ سے سینکڑوں گاڈیوں کا قافلہ ضلعی قائدین کی نگرانی میں جائیگا
اس موقع پر قائمقام امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل لاچی
مفتی احمد اور جنرل سیکٹریری جے یو آئی یونین کونسل لاچی مفتی ذاکر بھی موجود تھے
۔سوشل میڈیا ٹیم جے یو آئی کوہاٹ

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب  رابطہ عالم اسلامی کے مرکزی باڈی کے رکن منتخب آج قائد جمعیت ریاض میں ہونے والے رابطہ ع...
23/04/2024

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب رابطہ عالم اسلامی کے مرکزی باڈی کے رکن منتخب
آج قائد جمعیت ریاض میں ہونے والے رابطہ عالم اسلامی کے مجلس اعلیٰ کے اجلاس میں شریک

  کمپین برائے 9 مئی جلسہ عام عوامی اسمبلی پشاور جمعیت علماء اسلام کوہاٹ پورے ضلع کےطوفانی دوروں کا شیڈول جاری کردیاان اج...
23/04/2024


کمپین برائے 9 مئی جلسہ عام عوامی اسمبلی پشاور
جمعیت علماء اسلام کوہاٹ پورے ضلع کےطوفانی دوروں کا شیڈول جاری کردیا
ان اجلاسات میں جمعیت علماء اسلام،جمعیت طلباء اسلام اور سوشل میڈیا کے ذمہ داران عمومی اراکین اپنا شرکت یقینی بنائے،
👇👇👇
(1) 24 اپریل بروز بدھ
ظہر شکردرہ،
عصر لاچی،
مغرب خدرخیل
(2) 25 اپریل بروز جمعرات
ظہر سوڈل،
عصر در ملک
(3) 26 اپریل بروز جمعہ
ظہر جرما،
عصر شاہ پور
(4) 27 اپریل بروز ہفتہ
ظہر ڈھوڈہ،
عصر خیرماتو
(5) 28 اپریل بروز اتوار
ظہر تپی،
عصر اربن 2
(6) 29 اپریل بروز پیر
ظہر ڈھل بہزدای،نور آباد
عصر انبار بانڈہ ، نصرت خیل،
مغرب جنگل خیل، کے ڈے اے
(7) 30 اپریل بروز منگل
بعد نماز ظہر توغ ٹو،
بعد نماز عصر بہادر کوٹ،
بعد نماز مغرب توغ ون،
(8) 1 مئی بروز بدھ
بعد نماز ظہر زیارت شیخ اللہ داد،
بعد نماز عصر چورلکی
(9) 2 مئی بروز جمعرات
بعد نماز ظہر یونین کونسل خوشحال گڑھ,
بعد نماز عصر گمبٹ
(10) 3 مئی بروز جمعہ
بعد نماز جمعہ یونین کونسل بلی ٹنگ
(11) 5 مئی بروز اتوار
بعد نماز ظہر درہ آدم خیل،
بعد نماز عصر ژواکی،
#منجانب جمعیت علماء اسلام کوہاٹ
سوشل میڈیا ٹیم جے یو آئی کوہاٹ

9مئ پشاور میں عوامی اسمبلی کیلئے  کوہاٹ والوں تیار رھو۔۔۔۔چلو چلو پشاور چلو
22/04/2024

9مئ پشاور میں عوامی اسمبلی کیلئے کوہاٹ والوں تیار رھو۔۔۔۔چلو چلو پشاور چلو

خوش آمدید تمام مہمانان گرامی کو خوش آمدید کہتے ہیں منجانب سوشل میڈیا ٹیم جے یو آئی کوہاٹ
20/04/2024

خوش آمدید
تمام مہمانان گرامی کو خوش آمدید کہتے ہیں
منجانب سوشل میڈیا ٹیم جے یو آئی کوہاٹ

Address

Kohat

Telephone

+923275214066

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SamiUllah sami jui official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SamiUllah sami jui official:

Share