31/08/2026
آج تو Gemini نے واقعی میرا دماغ خراب کر دیا 😂🤦♂️
میں بار بار کہہ رہا تھا:
“بھائی! بندہ پانی کے باہر کھڑا ہو!” 🌊
اور Gemini صاحب نے جو بنایا وہ دیکھ کر میں بس یہی کہہ سکا:
“میں نے یہ کب کہا تھا؟” 😂😂
جتنا سمجھایا، اتنا ہی الٹا کام کرتا گیا۔
آخرکار میں نے کہا:
“بس بھائی، آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے!” 🤣
AI کو سمجھانا بھی ایک الگ ہی فن ہے! 😂🤖