Such News

Such News such news

کور کمیٹی کے اجلاس میں ہم نے 25 مئی 2022 کو حقیقی آزادی مارچ کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ مارچ بیرونی مداخلت سے وجود میں ...
22/05/2022

کور کمیٹی کے اجلاس میں ہم نے 25 مئی 2022 کو حقیقی آزادی مارچ کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ مارچ بیرونی مداخلت سے وجود میں آنے والی اس امپورٹڈ حکومت کے خاتمے اور انتخابات کی تاریخ کے اعلان تک جاری رہے گی۔

اپنے ملک اور آنے والی نسلوں کے آزاد مستقبل کی خاطر اسلام آباد پہنچ کر مارچ میں شرکت یقینی بنائیں.

غلامی نامنظور!

 ..!یہ دوائیاں گھر میں لازمی رکھیں۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ یہ دوائیاں ایمرجنسی میں کام آسکتی ہیں۔ رات کے وقت بسا اوقات طبیعت بگڑ ج...
11/05/2022

..!

یہ دوائیاں گھر میں لازمی رکھیں۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ یہ دوائیاں ایمرجنسی میں کام آسکتی ہیں۔ رات کے وقت بسا اوقات طبیعت بگڑ جانے کی صورت میں ان کی ضرورت پڑسکتی ہے۔۔۔۔۔
ڈاکٹر Available نہ ہو تو فوری طبی امداد کے طور پر استعمال کی جا سکتی ہیں۔

سر درد اور بخار کیلئے
Panadol , Panadol Extra , Releif

نزلہ ، زکام کیلئے
Arinac Fort

پیٹ کے درد ، موشن وغیرہ کیلئے
Flygel , Imodium , ORS

جسم کے کسی حصے میں درد کیلئے
Caflam 50 , Spasrid

ہائی بلڈ پریشر کیلئے
Cepoten

سینے یا گلے کی خراب کیلئے
Augmentin

الٹی وغیرہ کیلئے
Gravinate tablet

گیس کے مسائل کیلئے
Gaviscon syp
Mucan syp

تیزابیت سینے کی جلن اور معدے کیلئے
Risek 20 , Zantac

زخم وغیرہ کیلئے
PolyFax , payodin , زخم پٹی

دانت یا داڑھ درد کے لیے
CalmoX 625 mg
Caflam 50

پِھنسی پھوڑوں کے لیے
Double sptran

بچوں /بڑوں کے بخار کے فوری آرام کیلئے
Brofin syp

نو نہال بچے کے بخار کے لیے
Panadol Drop
نو نہال کے پیٹ درد یا بڑے پیشاب کے نہ آنے کی صورت میں یا پیٹ میں گیس کے لیے
Colic Drops

نو نہال بچے کو زیادہ دن پیمپرز لگانے سے زخم ہونے کی صورت میں
Hydrozole Cream

کھانسی کے لئے

Pulomonol,Hydriline,Siroline,Cough Rest

باقی مزید ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں
شکریہ
دعاؤں میں یاد رکھئے گا Pagli Ka Pagla

افسوناک خبر مفتی سردار علی حقانی شہید درہ آدم خیل شینی کلی بازار میں موٹرکار اور سرف گاڑی کے درمیان خطرناک ایکسیڈنٹ، مفت...
08/05/2022

افسوناک خبر
مفتی سردار علی حقانی شہید
درہ آدم خیل شینی کلی بازار میں موٹرکار اور سرف گاڑی کے درمیان خطرناک ایکسیڈنٹ، مفتی سردار علی حقانی شھید

سوشل میڈیا پر دو دن میں سب سے زیادہ وائرل ھونے والی تصویر
07/05/2022

سوشل میڈیا پر دو دن میں سب سے زیادہ وائرل ھونے والی تصویر

یرہ ملگرو دہ کور پہ ڈوڈی کی چی کمہ مزہ دہ دنیا پہ یو ھوٹل او  ریسٹورنٹ کے ھم نیشتہ مطلب دہ چی کوشش ڈیر کوے دہ بازار خورا...
07/05/2022

یرہ ملگرو دہ کور پہ ڈوڈی کی چی کمہ مزہ دہ دنیا پہ یو ھوٹل او ریسٹورنٹ کے ھم نیشتہ مطلب دہ چی کوشش ڈیر کوے دہ بازار خوراک نہ زان اوساتی مننہ ✌

ہم نہیں بھولے7 مئی 2013 وہ دن تھا جب خان صاحب لفٹر سے گرے تھے، میں وہ دن کبھی نہی بھول سکتا جب میرا محبوب قائد عمران خان...
07/05/2022

ہم نہیں بھولے

7 مئی 2013 وہ دن تھا جب خان صاحب لفٹر سے گرے تھے، میں وہ دن کبھی نہی بھول سکتا جب میرا محبوب قائد عمران خان ایک خطرناک حادثے کا شکار ہوئے. اور یقین مانیں پورے قوم کی دھڑکنیں رک گئیں تھیں-

حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ اکثر طبی ماہرین کا خیال تھا کہ شاید اب عمران خان کبھی اپنے پیروں پر کھڑے نہیں ہوسکیں گے-

سب ڈاکٹروں کی بھی یہی رائے تھی کہ فوری طور پر عمران خان کو علاج کے لئے بیرون ملک لے جایا جائے. لیکن عمران خان نے بیرون ملک علاج سے انکار کردیا عمران خان کا کہنا تھا کہ میرا جینا میرا مرنا پاکستان کے لئے ہے.

عمران خان نے اپنا علاج اپنے قائم کردہ ہسپتال شوکت خانم سے کروایا اور نہ صرف علاج کروایا بلکہ اُس علاج کا بل بھی اپنی جیب سے ادا کیا اللہ غفور الرحیم نے کرم کیا اور قوم کی دعاؤں سے صحت یاب ہوا
لہو میں بھیگے تمام موسم اور تمہارے زخم گواہی دینگے
کہ
تم کھڑے تھے

اللّٰہ پاک ہمارے قائد عمران خان کی تمام مشکلات دور فرمائے اور کامیاب کرے اور انہیں لمبی عمر عطا فرمائے۔
آمین 🤲🏻


‏آئندہ الیکشن میں آپ کس کو ووٹ دیں گے؟
07/05/2022

‏آئندہ الیکشن میں آپ کس کو ووٹ دیں گے؟

معلوماتی پوسٹ کے لیے پیج فالو کریں
07/05/2022

معلوماتی پوسٹ کے لیے پیج فالو کریں

معلوماتی پوسٹ کے لیے پیج فالو کریں
07/05/2022

معلوماتی پوسٹ کے لیے پیج فالو کریں

07/05/2022
Comment please
07/05/2022

Comment please

Address

P. O Lachi
Kohat

Telephone

+923068755251

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Such News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Such News:

Share