DSR MEDIA

DSR MEDIA DSR MEDIA – A Registered Platform Of Young Journalists ✍️From ISLAMABAD PAKISTAN. Committed To Truth ⚖️ & Positivity ☀️
(5)

07/07/2025

اسلام آباد راولپنڈی جڑواں شہر۔ایک طرف بارش۔دوسرے طرف گرمی 🔥

07/07/2025

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کوہاٹ جیسے پُرامن اور تیزی سے ترقی کرتے شہر میں آپ کا بھی ایک اپنا پلاٹ اپنا گھر ہو؟ ہم نے وزٹ کیا کوہاٹ کی مین انڈس ہائی وے پر واقع دامن کوہ ریزیڈینشیا کا — ایک ایسا ریزیڈینشل پروجیکٹ جو خوابوں کو حقیقت میں بدل رہا ہے۔

یہ سوسائٹی صرف زمین کا ٹکڑا نہیں، بلکہ ایک نئی زندگی کی شروعات ہے۔
🔹 یہاں رہائشی پلاٹس کی قیمت صرف 1 لاکھ سے 3 لاکھ روپے فی مرلہ ہے
🔹 اور کمرشل ایریا میں مارکیٹ یا ہوٹل کے لیے 2.5 سے 3 لاکھ فی مرلہ پر زمین دستیاب ہے
🔹 اس پروجیکٹ کی مارکیٹنگ مولانا اخلاق صاحب کی الشریعہ پراپرٹی کر رہی ہے۔

ہمارے وزٹ کے دوران ہمیں وہ لمحہ بہت خاص لگا جب سعودی عرب سے آئی ایک بہن نے بتایا کہ وہ اپنے بچوں کے لیے یہاں گھر بنا رہی ہیں — اور ایک بزرگ اماں جی نے خوشی سے بتایا کہ وہ برسوں بعد اپنی زمین کی مالک بن گئی ہیں۔

> ❝یہ صرف پراپرٹی نہیں... یہ نسلوں کے لیے تحفظ، عزت اور اپنے پن کی پہچان ہے❞

🧭 رابطہ اور وزٹ کے لیے:

📍 الشریعہ پراپرٹی آفس
کے ڈی اے گیٹ نمبر 3 کوہاٹ

📞 رابطہ نمبر:
0330.1577777
وزٹ کا وقت: صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک

06/07/2025

اسلام آباد میں آج 10 محرم کو پورا دن موبائل اور انٹرنیٹ سروس بحال رہی۔📱
لیکن کیا آپ کے شہر میں بھی سروس رہی؟ یا بندش کا سامنا رہا؟
کمنٹس میں بتائیں اپنے علاقے کا حال👇
یاد رکھیں، امن اور سہولت سب کا حق ہے۔

06/07/2025

آج کا دن دوستی، عزت اور روایت کا خوبصورت امتزاج تھا۔
کوہاٹ سے تشریف لائے معزز شخصیت ملک منصور صاحب،
جو جرگے، صلح اور پشتون روایت میں اپنا الگ مقام رکھتے ہیں،
ان کے ہمراہ قابل احترام ساتھی دوستوں نے
اسلام آباد میں جاوید بنگش کے حجرے کو رونق بخشی۔
یہ صرف ملاقات نہ تھی، یہ ایک پیغام تھا:
محبت، بھائی چارے، اور پشتونولی کا۔














06/07/2025

خواب تھا… کہ ہم روایات کے وارث ہوں گے۔
حقیقت یہ ہے… کہ آج جنازے بھی گولیوں سے چھلنی ہو رہے ہیں۔
ہم نے غیرت کو بندوق میں قید کر دیا…
اور عزت کو عورتوں کی چیخوں میں دفن کر دیا۔
جاوید بنگش چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے —
"تم نے پشتونولی بیچ دی ہے… اب بس خون بچا ہے!"








06/07/2025

فیس بُک پر کافی سارے دوستوں سے جڑے ہوئے ہیں۔ آج تعارف ہو جائے کہ آپ کہاں سے ہیں شاید زندگی میں کہیں ملاقات ہو جائیں۔

06/07/2025

جاوید بنگش پشتون امن کمیٹی کے مشر کا محرم الحرام کے حوالے سے خصوصی پیغام

05/07/2025

شہر اقتدار اسلام آباد اس وقت شدید ترین اندھی اور انتہائی تیز بارش کی لپیٹ میں 🙋
میرے مولا کرم رحم والی بارش برسا دیں۔

05/07/2025

بٹگرام کے سینئر صحافی احسان نسیم کیساتھ خصوصی نشست ❤

آج کا دن صحافتی میدان میں ایک یادگار تجربہ تھا!ہم نے AVT خیبر اسلام آباد ہیڈ آفس کا وزٹ کیا اور بیورو چیف اشفاق بنگش صاح...
05/07/2025

آج کا دن صحافتی میدان میں ایک یادگار تجربہ تھا!
ہم نے AVT خیبر اسلام آباد ہیڈ آفس کا وزٹ کیا اور بیورو چیف اشفاق بنگش صاحب سے ملاقات کی۔
یہ صرف ملاقات نہیں، بلکہ ایک نئے سیکھنے کے دروازے کی شروعات تھی۔
ان کا اندازِ گفتگو، صحافت پر ان کی سوچ، اور مہمان نوازی دل کو چھو گئی۔
جلد مکمل ویڈیو بھی شئیر کی جائے گی۔
تب تک ان لمحات کی کچھ تصویری جھلکیاں آپ کے ساتھ!

04/07/2025

امجد بھائی کا کمال بزنس ائیڈیا۔ سپورٹ کیجئے 03485051652

04/07/2025

دانتوں کے علاج میں غفلت؟ یا جعلی ٹیکنیشن کے ہاتھوں اپنی صحت داؤ پر لگا دی؟
سستا علاج وقتی سکون دے سکتا ہے،
لیکن زندگی بھر کی تکلیف چھوڑ جاتا ہے!
سمجھداری یہی ہے: اصلی ڈینٹسٹ سے ہی علاج کروائیں۔

📍 Dental Oasis,
پرچہ اسکوائر مارکیٹ، نزد بنو گیٹ چوکی، کوہاٹ
📞 رابطہ: 03480195150
🎥 تفصیل جاننے کے لیے مکمل ویڈیو دیکھیں — اور شعور پھیلائیں۔

Address

Kohat

Telephone

+923431102550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DSR MEDIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DSR MEDIA:

Share