Muhammad Farman Khattak

Muhammad Farman Khattak Aoa everyone,
Grow your business with us by *DigitalMarketing*
*ContentCreating*

28/11/2024

اتنے سارے انسان

اتنی تھوڑی سی انسانیت
MFK🚶🏻

14/11/2024

ریسرچ پر پتہ چلا کہ ذیادہ تر وہ لوگ سٹریس کا شکار ہے جو سوشل میڈیا پر غمگین/سیڈ/پریشان کن کانٹینٹ دیکھ رہے ہیں اور جس طرح کے کانٹینٹ پر آپ لائیک، کمنٹ کرتے ہیں ہر پلیٹ فارم کے الگورتھم کام ایسا ہی کر رہی ہیں کہ اُسی طرح کا کانٹینٹ آپ کے سامنے لاتا ہے یعنی آپ کو ذیادہ تر ویسا ہی کانٹینٹ نظر آئیگا جس طرح کے کانٹینٹ پر آپ نے لائیک، کمنٹ کیا ہو یا جس طرح ویڈیو کو آپ رک کر دیکھ رہے ہوتے ہیں (تو یہ دیکھنا بھی ہر پلیٹ فارم کے الگورتھم نوٹ کر رہا ہوتا ہے) اور اسطرح سے انسان مزید تر مزید پریشان کن کانٹینٹ دیکھ رہا ہوتا ہے اور مزید ڈیپریشن کا شکار رہتا ہے۔

اس طرح سے جو انسان نہ بھی پریشان ہو یا ایسی پریشانی ہو جس پر کام کرکے گھنٹے آدھے گھنٹے میں پریشانی ختم ہو سکتی تھی وہ پورے دن رہتی ہے اور پورے دن میں بھی اُس پر کام نہ کیا جائے تو وہ مزید بڑھتی ہے اور اس طرح سے انسان کے فطرت میں داخل ہو جاتی ہے اور پھر انسان پریشان ہی رہتا ہے۔

اور پھر نہ بھی کچھ ہوا ہو تو انسان خود کو پریشان محسوس کر رہا ہوتا ہے۔

کیا خیال ہے آپکا اس بارے میں؟
میرے ساتھ ایگری کرتے ہیں؟

محـͩــͣـــͫـــͫـــͣـــͪـــͧـــⷨــمد فـᷠـــͣــــͫـــͬـــͣـــᷫــرمان خـᷜـــͣـــͭـــͭـــͣـــͪـــᷜــٹک



02/11/2024

آج وہی کل ہے جس کل کی فکر ہمیں کل تھی.

موجودہ وقت میں اپنی طرف سے %💯 دیں اور کل کی فکر چھوڑیں.
MFK🚶🏻

الحمداللّٰہ❣️اگر آپ کا بھی کسی بھی قسم کا بزنس ہے اور اُسے پروموٹ کرنا چاہتے ہیں اور سیلز بڑھانا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ...
10/10/2024

الحمداللّٰہ❣️
اگر آپ کا بھی کسی بھی قسم کا بزنس ہے اور اُسے پروموٹ کرنا چاہتے ہیں اور سیلز بڑھانا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں اور چھا جائیں مارکیٹ میں👇👇
0336 4212148

18/09/2024

ہر سنی ہوئی بات دماغ پر کسی نہ کسی درجے میں اثر کرتی ہے اس لئے ہر بات سننے کی لائق نہیں ہوتی۔
اور نیگیٹو لوگوں سے دور رہنا چاہئیے!

10/09/2024

لوگوں کو اپنا انٹرسٹ نہیں معلوم کہ میرا انٹرسٹ کیا ہے تو اب ہم کیا کریں؟ دیکھیں

Boy's and girl's

آپ کو پہلے اپنا انٹرسٹ معلوم کرنا ہوگا کہ آپ کی دلچسپی کیا ہے۔ اس کے بعد، اُس پر انتھک محنت کریں اور اپنی طرف سے 100 فیصد دیں۔ اگر پھر بھی کوئی مسئلہ آئے، تو ہم ان شاء اللہ آپ کی رہنمائی کریں گے۔

"محمد فرمان خٹک
"سوشل میڈیا مارکیٹر"

میرے انباکس میں بہت سارے میسیجز آتے ہیں میں گائیڈ کرتا ہوں لیکن اگر کسی کو یہ بھی پتہ نہ ہو کہ میرا انٹرسٹ کس چیز میں ہے اور بار بار سمجھانے کے بعد "نہیں اب مجھے بتائیں کہ میں کیا سیکھوں؟

تو بھائی میرے پاس اس سوال کا جواب نہیں ہے اور نہ ہی کسی دوسرے کے پاس ہے یہ آپ نے خود سے پوچھنا ہوگا۔

ورنہ میں کسی بھی سکل کا نام لے کر خود کو بچا سکتا ہوں، لیکن تب مجھے اللہ پاک کا خوف ہوتا ہے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ ایک سال بعد واپس آکر کہو کہ کچھ نہیں بنا۔

05/08/2024

اگر آپ کا آفلائن کاروبار ہے اور اُسے آنلائن بھی لانا چاہتے ہیں تو کیسے لائیں؟ "مثال فیس بک کی لیتے ہیں"

1- سب سے پہلے فیس بک پیج بنائیں
فیس بک پر پیج بنا کر اپنے کاروبار کی مکمل تفصیلات اور معلومات لکھیں، اپنے کاروبار کے متعلق لوگو اور کور فوٹو بنالیں۔

2- اپنے پروڈکٹس کی اعلیٰ کوالٹی کی تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کیا کریں
اور ہر پروڈکٹ کی تفصیل اور فوائد لکھیں۔

3- اٹریکٹیو پوسٹس اور ویڈیوز شئیر کیا کریں
فیس بک پر لائیو آکر گاہکوں کے ساتھ براہ راست بات چیت کیا کریں۔

4- ٹارگٹڈ فیس بک ایڈز چلائیں
اپنا commen science استعمال کرکے لوگوں کو ٹارگٹ کیا کریں اس سوچ اور سرچ پر لوگوں کو ٹارگٹ کریں کہ میرے پروڈکٹ کی کس قسم کے لوگوں کو ضرورت ہو سکتی ہے۔

5- خصوصی ڈسکاؤنٹس اور آفرز کی اناونس کیا کریں اپنے کمپیٹیٹرز سے بہتر کوالٹی اور مناسب ریٹ میں اپنے پروڈکٹس سیل کیا کریں۔

6- اپنے برینڈ کی پہچان بنائیں اپنے گاہکوں کی تجربات اور ریویوز شئیر کیا کریں اپنے پروڈکٹ کے متعلق ہیش ٹیگز استعمال کیا کریں۔

#ایᷟــم اᷫیـف کᷜــے

28/07/2024

سوشل میڈیا مارکیٹنگ نے بزنسز کو ایک نئی دنیا میں قدم رکھنے کا موقع فراہم کیا ہے، جہاں الفاظ سے زیادہ تصاویر اور ویڈیوز سے لوگ متاثر ہو رہے ہیں۔ یہ وہ طریقہ ہے جس کے ذریعے ہم اپنے آواز کو لوگوں کے دلوں تک پہنچا سکتے ہیں، ان کی دلچسپی کو جیت سکتے ہیں، اور ان سے ایک جذباتی تعلق قائم کر سکتے ہیں۔ فیس بک، انسٹاگرام، اور ٹویٹر جیسے پلیٹ فارمز پر، تخلیقی مواد کا جادو چلتا ہے، جو نہ صرف توجہ حاصل کرتا ہے بلکہ لوگوں کو بزنس کے ساتھ جوڑتا ہے۔ یہ وہ منفرد راستہ ہے جو کسی بھی بزنس کو عام سے خاص بنا دیتا ہے۔

ایᷟــم اᷫیـف کᷜــے

27/07/2024

I gained 58 followers, created 19 posts and received 245 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

23/07/2024

اپنے فالوورز کو مصروف رکھنے کے لیے کچھ ٹپس:

1. **اچھا مواد بنائیں**: ایسا مواد بنائیں جو دلچسپ اور مفید ہو۔

2. **جواب دیا کریں**: اپنے فالوورز کے سوالات، کمینٹس اور پیغامات کا جواب دیں۔

3. **باقاعدگی سے پوسٹ کریں**: روزانہ کم از کم ایک پوسٹ اپنے فیلڈ کے متعلق کریں اور ساتھ ایک ویڈیو، ریلیز شئیر کیا کریں تاکہ لوگ آپ کو بھول نہ جائیں۔

4. **انعامات دیں**: کبھی کبھار مقابلے اور انعامات کا انتظام کیا کریں۔

5. **لائیو آئیں**: لائیو ویڈیوز بنایا کریں تاکہ فالوورز آپ سے براہ راست بات کر سکیں۔

6. **کبھی کبھی اپنی پرسنل چیزیں شیئر کریں**: اپنی روزمرہ کی زندگی کے کچھ لمحات شیئر کریں، اپنی زندگی کے کوئی نہ کوئی کہانی شئیر کیا کریں۔

ان طریقوں سے آپ اپنے فالوورز کی دلچسپی برقرار رکھ سکتے ہیں۔

ایᷟــم اᷫیـف کᷜــے

Address

Kohat

Telephone

+923364212148

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Farman Khattak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Farman Khattak:

Share