چائے شاعری اور ہم

چائے شاعری اور ہم ایک خوبصورت پلیٹ فارم جہاں چائے کے دلدارہ لوگ بہترین شاعری کے ساتھ لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔۔۔

چائے پینے کا زیادہ مزہ تب آتا ہے😘جب دل بھی تھکا ہو اور ذہن بھی😔
01/07/2025

چائے پینے کا زیادہ مزہ تب آتا ہے😘

جب دل بھی تھکا ہو اور ذہن بھی😔

Good morning everyone have a beautiful day 🌹
01/07/2025

Good morning everyone have a beautiful day 🌹

فرست ملی تو آئیں گے اور پیئں گے ضرور💕سنا ہے تم چائے بناتی ہو تو گلی مہک جاتی ہے 😘
29/06/2025

فرست ملی تو آئیں گے اور پیئں گے ضرور💕
سنا ہے تم چائے بناتی ہو تو گلی مہک جاتی ہے 😘

کوئی تو شوق چلو ہم میں ۔مشترک ٹھہراتجھے بھی چائے پسند ہے مجھے بھی چائے پسند ہے
29/06/2025

کوئی تو شوق چلو ہم میں
۔مشترک ٹھہرا
تجھے بھی چائے پسند ہے
مجھے بھی چائے پسند ہے

29/06/2025
اوقات نہیں ہے روٹی دینے کی تو مارا بھی مت کرو  کسی کے باپ کا نہیں کھاتا اپنے رب کا کھاتا ہے🙏😭
29/06/2025

اوقات نہیں ہے روٹی دینے کی تو مارا بھی مت کرو
کسی کے باپ کا نہیں کھاتا اپنے رب کا کھاتا ہے🙏😭

‏زندگی کی اس بھاگ دوڑ میں کچھ لمحے جب آپ چائے کا کپ ہاتھوں میں تھام کر بیٹھتے ہیں تو یہی چائے ایک خاموش دوست کی طرح آپ ک...
29/06/2025

‏زندگی کی اس بھاگ دوڑ میں کچھ لمحے جب آپ چائے کا کپ ہاتھوں میں تھام کر بیٹھتے ہیں تو یہی چائے ایک خاموش دوست کی طرح آپ کی ساری پریشانیاں، تھکن اپنے اندر سمیٹ لیتی ہے، چائے پیتے ہوئے وقت جیسے رک سا جاتا ہے، اور آپ پھر سے تازہ دم ہو کر اٹھ بیٹھتے ہیں۔ ☕🥰

کہنے کو جدا ہیں مگر ساتھ ہی جچتے ہیںکالے بادل ٹھنڈی ہوا بارش، چائے میں اور تم۔۔۔۔۔۔۔💜🖤
29/06/2025

کہنے کو جدا ہیں مگر ساتھ ہی جچتے ہیں
کالے بادل ٹھنڈی ہوا بارش، چائے میں اور تم۔۔۔۔۔۔۔💜🖤

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چائے شاعری اور ہم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to چائے شاعری اور ہم:

Share