Bebak Bol News

Bebak Bol News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bebak Bol News, Media/News Company, Kohat.

ضلع خیبر لنڈی کوتل کے دورافتادہ علاقہ بازار زخہ خیل  میں بارش  کے باعث گل محمد نامی شخص کے مکان کی چھت گرنے سے دو خواتین...
03/03/2024

ضلع خیبر لنڈی کوتل کے دورافتادہ علاقہ بازار زخہ خیل میں بارش کے باعث گل محمد نامی شخص کے مکان کی چھت گرنے سے دو خواتین چار بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق۔ پولیس زرائع۔

19/02/2024

بڑی بریکنگ نیوز کوہاٹ ڈیلیوری سنٹر میں تحصیلدار شکیل احمد اور ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر انعام کی نگرانی میں کمپیوٹر عملہ ایمانداری کے ساتھ اپنے ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں

18/02/2024

ریسکیو 1122نوجوان کو کنویں سے ژندہ ریسکیو کررہے ہیں

سلیم خان سیکرٹری لوکل کونسل بورڈ تعینات نوٹیفکیشن جاری
01/01/2024

سلیم خان سیکرٹری لوکل کونسل بورڈ تعینات نوٹیفکیشن جاری

❤️شادی مبارک❤️میں اپنے پیارے دوست تہنون اصغر کو ان کی ازدواجی زندگی میں منسلک ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بہت بہت مب...
31/12/2023

❤️شادی مبارک❤️
میں اپنے پیارے دوست تہنون اصغر کو ان کی ازدواجی زندگی میں منسلک ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں اللّٰہ رب العزت سے دعا ہے کہ میرے پیارے بھائی کو ان کے ازدواجی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائیں۔
آمین۔۔۔
Wish you a happy married life 💖🥰 Brother Tehnoon Asghar ❤️

31/12/2023

مانند آئینہ اخبار میڈیا گروپ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حسین جان بنگش ڈی ایس پی فلک نواز کے صاحبزادے کی شادی ولیمہ کے موقع پر

جن امیدواروں کے کاغذات مسترد ہوئے ہیں
31/12/2023

جن امیدواروں کے کاغذات مسترد ہوئے ہیں

خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں 7 جنوری تک توسیع ، فیصلہ شدید سردی اور زیادہ تر اساتذہ کا الی...
31/12/2023

خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں 7 جنوری تک توسیع ، فیصلہ شدید سردی اور زیادہ تر اساتذہ کا الیکشن 2024 کی تربیت میں مصروفیت کی وجہ سے کیا گیا

کوہاٹ دورے کے موقع پر سابق آرمی چیف جنرل ضیاء الحق صاحب کا ایک یادگار تصویر
31/12/2023

کوہاٹ دورے کے موقع پر سابق آرمی چیف جنرل ضیاء الحق صاحب کا ایک یادگار تصویر

31/12/2023

کمشنر کوہاٹ ڈویژن کوہاٹ محمد عابد وزیر کوہاٹ ٹی وی سالگرہ تقریب کے موقع پر کیک کاٹ رہا ہے ۔اس موقع پر مانند آئینہ اخبار کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حسین جان بنگش ڈپٹی کمشنر ہنگو حیدر حسین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس میڈم رینہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شہریار ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر مشتاق احمد آفریدی بھی موجود ہیں

کوہاٹ کے سینئر صحافی روزنامہ صدائے لواغر اخبار مانند آئینہ اخبار کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حسین جان بنگش سالگرہ تقریب کے موقع پر...
31/12/2023

کوہاٹ کے سینئر صحافی روزنامہ صدائے لواغر اخبار مانند آئینہ اخبار کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حسین جان بنگش سالگرہ تقریب کے موقع پر کمشنر کوہاٹ ڈویژن کوہاٹ محمد عابد وزیر کو امن ایوارڈ دے رہے ہیں

کون سا امیدوار وزیراعظم کا حقدار ہے اپنی اپنی رائے دیجئے
02/10/2023

کون سا امیدوار وزیراعظم کا حقدار ہے اپنی اپنی رائے دیجئے

کمشنر کوہاٹ ڈویژن کوہاٹ محمد علی شاہ تبدیل اسٹیبلشمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت
18/09/2023

کمشنر کوہاٹ ڈویژن کوہاٹ محمد علی شاہ تبدیل اسٹیبلشمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت

13/08/2023

ڈی سی کوہاٹ ڈاکٹر عظمت اللہ کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو

31/07/2023

باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے کنونشن میں دھماکہ 40افراد شہید 150سے زائد زخمی پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل

24/03/2023

Address

Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bebak Bol News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bebak Bol News:

Share