Digital Kohat

Digital Kohat What is going on in Kohat. latest local news, politics, sports, business, health and education news

اس شعر کی تشریح اپنے الفاظ میں کریں۔ہمارا پیج فالو کرنا نہ بھولیں۔ شکریہ
31/07/2024

اس شعر کی تشریح اپنے الفاظ میں کریں۔
ہمارا پیج فالو کرنا نہ بھولیں۔ شکریہ

13/07/2024

محکمہ مال کی ملی بھگت،جائیداد کا جعلی انتقال، بھائیوں نے بہنوں کو باپ کی شرعی وراثت سے محروم کر دیا،میری کالونی کے رہائشی محمد سہیل کی کوہاٹ پریس کلب میں پریس کانفرنس

وائس چانسلر کوہاٹ یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد نصیر الدین کا ڈائرکٹوریٹ آف کوالٹی انہاسمنٹ سیل ، ڈائرکٹوریٹ آف ایڈوانس س...
15/05/2024

وائس چانسلر کوہاٹ یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد نصیر الدین کا ڈائرکٹوریٹ آف کوالٹی انہاسمنٹ سیل ، ڈائرکٹوریٹ آف ایڈوانس سٹڈیز اور ڈائریکٹوریٹ آف اورک کا تفصیلی دورہ
وائس چانسلر کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر محمد نصیر الدین نے تفصیلی دورے میں تینوں شعبوں کی گارگردگی پر ڈائریکٹرز اور سٹاف سے تفصیلی گفتگو کی اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد نصیر الدین نے تینوں ڈائرکٹوریٹس کی گارگردگی پر اطمینان کا اظہار کیا

Address

Hangu Road
Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share