Billitang times

Billitang times اہلیان بلی ٹنگ اس بیج کو لائک کریں۔

13/03/2025
01/03/2025

یہ بزرگ شہری جو کہ بلی ٹنگ چوک سے کراچی جانے کے لیئے بس پر سوار ہوا تھا بس میں طبیعت خرابی کے باعث وفات پاگیا ہے اگر کوئی اسے جانتا ہو تو درج زیل نمبر پر رابطہ کرے..
0334 8264899

16/02/2025

عنایت اللہ صاحب بلی ٹنگ میں کس کس کے استاذ رہے۔لوگوں کی بھرپور فرمائش پر عنایت اللہ صاحب نے بلی ٹنگ کے لیے ایک اور تعلیمی ادارہ قائم کیا ۔ ابو الکلام صاحب حسام صاحب اور عبد الخالق صاحب کی خصوصی شرکت دیکھیں ویڈیو میں اوپننگ سرمنی اور آکسفورڈ سکول سسٹم میں کیا ہو گا ۔ عنایت اللہ صاحب کا چالیس سالہ تجربہ ۔

کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے مدد کریں، یہ زخمی خاتون ہمارے پاس کئی روز سے ایل آر ایچ کے آئی سی یو میں تشویشناک حالت میں داخل...
22/01/2025

کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے مدد کریں، یہ زخمی خاتون ہمارے پاس کئی روز سے ایل آر ایچ کے آئی سی یو میں تشویشناک حالت میں داخل ہے جس کے لواحقین کا تاحال کچھ پتہ نہیں۔

طارق نواز کا او پی آئی ٹی او  کارڈ بلی ٹنگ بازار میں کہیں گرگیا ہے۔اگر کسی کو ملے تو اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ۔۔0336 9...
16/01/2025

طارق نواز کا او پی آئی ٹی او کارڈ بلی ٹنگ بازار میں کہیں گرگیا ہے۔اگر کسی کو ملے تو اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ۔۔

0336 9222004

اطلاع عام:کل رات گنڈیالی کے نزدیک  ہونے والے ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی حالات میں ایک بزرگ خاتون لیڈی ریڈینگ ہسپتال پشاور می...
16/01/2025

اطلاع عام:

کل رات گنڈیالی کے نزدیک ہونے والے ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی حالات میں ایک بزرگ خاتون لیڈی ریڈینگ ہسپتال پشاور میں زیر علاج ہے۔

ورثاء سے التجا ہے کہ رابطہ کریں۔

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Billitang times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share