Lachi Rangoona

Lachi Rangoona جنوبی اضلاع کی خبروں کا سوشل میڈیا پیج۔ ۔ ۔
(5)

10/10/2025

کوہاٹ سے پنڈی جانے والے مسافر حضرات متوجہ ہو
منکور چیک پوسٹ کیساتھ روڈ پر قسم کے ٹریفک کے لیے تاحال بند ہیں لہٰذا تکلیف سے بچئے موٹر وے بھی بند ہے

10/10/2025

فجر کی نماز پڑھنے والوں کو
السّلامُ علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته🤝

09/10/2025

تبلیغی مرکز کوہاٹ ❤️
شبِ جمعہ

09/10/2025

اسلام آباد
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دے دیا

09/10/2025

دیر سے سہی مگر ﷲ دیتا ضرور ہے
بیشک❣️

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اسلام آباد پہنچ گئے پاکستان عوام کی طرف سے شاندار استقبال  ۔۔۔۔۔see more
09/10/2025

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اسلام آباد پہنچ گئے پاکستان عوام کی طرف سے شاندار استقبال ۔۔۔۔۔see more

نظام پور کوہاٹ روڈ چور لکی. . .
09/10/2025

نظام پور کوہاٹ روڈ چور لکی. . .

علی امین گنڈا پور کو وزیر اعلٰی کے عہدے سے ہٹانے پر آپ  میں  سے کتنے فیصد خوش ہیں ...See more
09/10/2025

علی امین گنڈا پور کو وزیر اعلٰی کے عہدے سے ہٹانے پر آپ میں سے کتنے فیصد خوش ہیں ...See more

09/10/2025

کوہاٹ ایکسپریس خوشحال گڑھ پل کو کراس کرتے ہوئے❣️

خیبر پختونحوا کا نیا وزیر اعلی سہیل آفریدی
08/10/2025

خیبر پختونحوا کا نیا وزیر اعلی سہیل آفریدی

08/10/2025

کوہاٹ میں ایک کوہاٹی دلہا لے آیا تانگہ میں بارات۔


افسوسناک خبرکوہاٹ جیل کے سامنے روڈ پر تیز رفتار کار سڑک کے کنارے بیٹھے ہوئے دو افراد پر چڑھ دوڑیدو افراد موقع پر وفات جب...
08/10/2025

افسوسناک خبر
کوہاٹ جیل کے سامنے روڈ پر تیز رفتار کار سڑک کے کنارے بیٹھے ہوئے دو افراد پر چڑھ دوڑی
دو افراد موقع پر وفات جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔ڈرائیور موقع سے فرار

Address

Kohat
26000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lachi Rangoona posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lachi Rangoona:

Share